Voice Of Battakundi

Voice Of  Battakundi Travel + News Focus
Explore Kaghan Valley with us — News, Travel Guides & Hidden Gems of Pakistan.
(1)

کاغان ویلی میں پائی جانے والی گچھی
04/05/2026

کاغان ویلی میں پائی جانے والی گچھی

04/05/2026

ناران سے بٹہ کنڈی خوبصورت گلیشیئر

اس جگہ کا نام کس کس کو پتہ ہے
03/05/2026

اس جگہ کا نام کس کس کو پتہ ہے

03/05/2026

پہاڑ ، دریا اور خاموشی ۔۔۔ بس یہی تو جنت ہے

جھیل سیف الملوک سیاحت کے لیے کھول دی گئی!​اہم خبر وادی کاغان کے معروف سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک تک رسائی باضابطہ طور پ...
03/05/2026

جھیل سیف الملوک سیاحت کے لیے کھول دی گئی!
​اہم خبر
وادی کاغان کے معروف سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک تک رسائی باضابطہ طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ برف ہٹانے اور سڑک کی صفائی کا کام مکمل ہونے کے بعد اب یہ راستہ سیاحوں کے لیے محفوظ ہے۔
​سفری ہدایات
​گاڑیوں کی آمدورفت: فی الحال انتظامیہ کی اجازت سے مشروط (منظوری جلد متوقع)۔
​ذرائع آمدورفت: اجازت ملنے پر اپنی ذاتی 4×4 یا کرایہ کی جیپ کے ذریعے سفر ممکن ہوگا۔
​مشورہ: روانگی سے قبل "روٹ اپ ڈیٹ" ضرور چیک کریں۔
​م

یہ تصویر کس جگہ کی ہو سکتی ہے ۔ کمینٹ میں بتائیں
02/05/2026

یہ تصویر کس جگہ کی ہو سکتی ہے ۔ کمینٹ میں بتائیں

کہاں ملتی ہے ایسی خاموشی… جہاں پہاڑ برف کی چادر اوڑھے ہوں، بادل زمین کو چھوتے ہوں، اور ہر منظر دل کو سکون دے… 💙بٹہ کنڈی،...
01/05/2026

کہاں ملتی ہے ایسی خاموشی… جہاں پہاڑ برف کی چادر اوڑھے ہوں، بادل زمین کو چھوتے ہوں، اور ہر منظر دل کو سکون دے… 💙

بٹہ کنڈی، کاغان ویلی
قدرت کا ایک ایسا حسین تحفہ جہاں ہر صبح ایک نئی تصویر بن کر اُبھرتی ہے، اور ہر شام دل میں اتر جاتی ہے۔ سرخ چھتوں والے یہ گھر، دھند میں لپٹے پہاڑ، اور ٹھنڈی ہوا کا لمس… جیسے زندگی تھم کر صرف خوبصورتی کو محسوس کرنا سکھا دے۔

یہاں آ کر احساس ہوتا ہے کہ اصل خوبصورتی شور میں نہیں، سکون میں چھپی ہوتی ہے… 🌿

01/05/2026

اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے

30/04/2026

کاغان ویلی کے خوبصورت نظارے ماشاءاللہ

😭 انتہائی افسوسناک خبر 😭 اناللہ وانا الیہ راجعون 😭شیرزمان کنڈیارہ والے کے معصوم پوتا اور پوتی، جن کی عمریں بالترتیب 6 سا...
29/04/2026

😭 انتہائی افسوسناک خبر 😭 اناللہ وانا الیہ راجعون 😭
شیرزمان کنڈیارہ والے کے معصوم پوتا اور پوتی، جن کی عمریں بالترتیب 6 سال اور 8 سال تھیں، بمقام ترپی پل لڑی کاغان کے قریب دریائے کنہار میں ڈوب گئے۔ 😭💔
انتہائی دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ تاحال دونوں بچوں کی لعشیں نہیں مل سکیں۔ یہ خبر سن کر ہر دل غمزدہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ان معصوم بچوں کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین۔ 🤲
اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ دریائے کنہار کے قریب رہنے والے افراد دریا پر نظر رکھیں، تاکہ اگر کوئی اطلاع یا مدد ممکن ہو سکے تو فوری طور پر دی جا سکے۔
اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے۔ 🤲
🤲

Kaghan Valley Battakundi 27 April 2026
29/04/2026

Kaghan Valley Battakundi
27 April 2026

سی پیک منصوبے کی عکاسی کیا خیال ہے روڈ اسطرح ہونا چاہیے یا کچھ تبدیلیاں کرنی پڑیں گی
29/04/2026

سی پیک منصوبے کی عکاسی کیا خیال ہے روڈ اسطرح ہونا چاہیے یا کچھ تبدیلیاں کرنی پڑیں گی

Address

Battakindi Kaghan Valley
Battakundi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Battakundi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share