➖➖➖➖➖➖➖ ➖➖➖➖
*The Asad Travel (Besham)*
*🏢 1st Floor Main Bazar Besham Shangla*
*☎️ 0996-400032*
*📱 0346-9432475/0318-4882475*
*📧 [email protected]*
27/06/2025
🕋 اپنوں سے ملنے کا سنہری موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
اب حاصل کریں سعودی عرب کا 3 مہینے کا وزٹ ویزا – بغیر کسی پریشانی کے، آسان شرائط اور تیز ترین پراسیسنگ کے ساتھ!
📞 آج ہی رابطہ کریں،
📄 صرف پاسپورٹ دیں اور باقی سب ہمارے حوالے–
❌ کوئی پریشانی نہیں
✅ مکمل رہنمائی
✅ 100% تعاون
🔖 ابھی بُکنگ کروائیں اور اپنوں سے جاکر ملیں
➖➖➖➖➖➖➖ ➖➖➖➖
*The Asad Travel (Besham)*
*🏢 1st Floor Main Bazar Besham Shangla*
*☎️ 0996-400032*
*📱 0346-9432475/0318-4882475*
*📧 [email protected]*
24/06/2025
*✈️ اہم اطلاع برائے مسافرین!🇵🇰*
ائرپورٹ جانے سے پہلے اپنا ٹکٹ چیک کروالیں۔
📢 موجودہ حالات کے باعث پاکستان سے فلائٹس عارضی طور پر منسوخ کردی گئی ہیں۔
غیر ضروری پریشانی سے بچنے کے لیے روانگی سے قبل تصدیق ضرور کریں۔
09/06/2025
الحمدللہ
پاکستان کیلئے سعودی عرب نے عمرہ سسٹم دوبارہ ری-ایکٹو کردیا ہے
Umrah System For Pakistan Re-activated ☑️
پردیس میں رہنے والے تمام دوستوں کو عید الاضحیٰ کی دل سے مبارکباد! ❤️
05/06/2025
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، حجاج کرام آج عرفات کے میدان جائیں گے جہاں مسجد نمری میں خطبہ حج سنیں گے۔
#لبيك
05/06/2025
جبل رحمت نے سفید چادر اوڑھ لی ❤🥀
04/06/2025
#لبيك #الحج
29/05/2025
سوچنے کی بات
لیبیا کا ایک حاجی رہ گیا اور جہاز نے جانے سے انکار کر دیا پاکستان کے 67 ہزار حاجی رہ گئے اور کچھ فرق ہی نہیں پڑا…
27/05/2025
نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا ہے کہ ب کرامتیں نہیں ہوتیں
لبيك اللهم لبيك 💕
زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے
یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔
زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے۔ منقول
کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں
#لبيك
#الحج
10/05/2025
جنگ بندی کے بعد پاکستان نے اپنی فضائی حدود ہر طرح کی پروازوں کے لیے بحال کردی، فلائٹ آپریشن بحال..
Be the first to know and let us send you an email when The Asad Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.