Sada E Madani Travels & Tours Phool Nagar Since 2006

Sada E Madani Travels & Tours Phool Nagar Since 2006 One and only trust able name in Phool Nagar Bhai Pheru dist Kasur, We Provide Special Services about

10/09/2026

03/09/2026

الحمدللہ! ایک اور مطمئن حاجی کی گواہی ❤️🕋

عمرہ کا بابرکت سفر مکمل ہونے کے بعد جدہ ایئرپورٹ سے ہمارے معزز حاجی صاحب نے صدائے مدنی ٹریولز اینڈ ٹورز کی خدمات کے بارے میں اپنے قیمتی تاثرات اور ریویو پیش کیا۔

ان کا اعتماد، اطمینان اور محبت ہمارے لیے سب سے بڑا اعزاز ہے۔
ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ جو وعدہ کریں، اسے معیار اور ذمہ داری کے ساتھ پورا کریں۔

آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری —
صدائے مدنی ٹریولز اینڈ ٹورز ✈️🕋

اللہ تعالیٰ تمام زائرین کا عمرہ قبول فرمائے اور ہمیں آئندہ بھی حجاج و معتمرین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

03/09/2026
21/08/2026

الحمدللہ! ہمارے معزز حاجی صاحب کا صدائے مدنی ٹریولز اینڈ ٹورز کے ساتھ سفرِ حج کا خوبصورت تجربہ۔ ❤️
ان کی قیمتی رائے اور اعتماد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ اپنے معزز زائرین کو بہترین سہولیات، معیاری سروس اور خلوص کے ساتھ سفرِ حجاز کی خدمات فراہم کریں۔
آپ کا اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کا حج قبول فرمائے۔ آمین 🤲

صدائے مدنی ٹریولز اینڈ ٹورز — وعدہ معیار کا، خدمت خلوص کی۔

16/08/2026

اعتماد کا سفر، 17 عمروں کا تجربہ

الحمدللہ رب العالمین! ❤️

حافظ الیاس صاحب ، جو 17 مرتبہ عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہو، اپنے تجربات کی روشنی میں مختلف ٹریول سروسز کا موازنہ کرے اور صدائے مدنی ٹریولز اینڈ ٹورز کی خدمات کو بہترین قرار دے، تو یہ ہمارے لیے صرف ایک ریویو نہیں بلکہ اعتماد کی سب سے بڑی سند ہے۔ 🌹

ہم اپنے معزز کلائنٹ کے قیمتی الفاظ اور اعتماد کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔

صدائے مدنی ٹریولز اینڈ ٹورز پھولنگر
ہماری کوشش صرف سفر کروانا نہیں، بلکہ آپ کے مقدس سفر کو اطمینان، سہولت اور بہترین معیار کے ساتھ یادگار بنانا ہے۔

الحمدللہ!
جو کمٹ کیا، وہی معیار — صدائے مدنی کی ذمہ داری۔ ❤️


جشن آزادی مبارک ❤️💎
13/08/2026

جشن آزادی مبارک ❤️💎

12/08/2026

75 million views "Unveiling History: 4,500-Year-Old Tunic at Egyptian History


08/08/2026

🕌✨ مدینہ منورہ کی بابرکت زیارات سے مکہ مکرمہ کی جانب روح پرور سفر ✨🕋

الحمدللہ رب العالمین!
صدائے مدنی ٹریولز اینڈ ٹورز پھولنگر کے ساتھ 110 معزز زائرین پر مشتمل ایک شاندار اور یادگار گروپ ٹریول کا سفر جاری ہے۔

مدینہ منورہ میں مقدس مقامات اور زیارات کی سعادت، روضۂ رسول ﷺ کی حاضری کی برکتیں، اور پھر مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کی جانب واپسی کا یہ روح پرور سفر—ہر منظر عقیدت، محبت اور یادوں سے بھرپور ہے۔ ❤️

اس مبارک سفر میں سی ای او صدائے مدنی، ڈاکٹر ارشد ساقی صاحب نے بھی خود شرکت فرمائی، جبکہ بہترین ہوٹلنگ، منظم انتظامات، شاندار سروس اور وعدے کے مطابق معیار نے اس سفر کو مزید یادگار بنا دیا۔

🌟 پھولنگر کی تاریخ کا سب سے بڑا گروپ — 110 زائرین
🌟 جو کمٹ کیا، وہی معیار
🌟 سفر ہو یا خدمت، صدائے مدنی کی ذمہ داری

الحمدللہ! صدائے مدنی ٹریولز اینڈ ٹورز صرف سفر نہیں کرواتا، بلکہ زائرین کے لیے ایک پُرسکون، منظم اور یادگار سفر کی ذمہ داری نبھاتا ہے۔ 🤲

مدینہ کی گلیوں سے مکہ کی راہوں تک…
ہر قدم محبتِ رسول ﷺ اور خدمتِ زائرین کے نام۔ ❤️🕌🕋
آپ بھی اگلے سفر میں صدائے مدنی کا انتخاب کیجیے، اور فرق خود محسوس کیجیے!

#پھولنگر

Address

Near Sarwar Hospital, Bus Stop Kot Radah Kishan Phool Nagar
Bhai Pheru
55260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada E Madani Travels & Tours Phool Nagar Since 2006 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sada E Madani Travels & Tours Phool Nagar Since 2006:

Shortcuts

Share

Category