Karwan Habib Ibn Mazahir

Karwan Habib Ibn Mazahir ہماری ٹور ایجنسی مقدس مقامات کی زیارت کے لئے ایران، عراق، شام اور دیگر ممالک میں خصوصی ٹورز فراہم کرتی ہے۔

26/11/2024
سامرا (عراق)
04/10/2024

سامرا (عراق)

04/10/2024

10 Muharam Maula Hussain ko 3 teer lagy.
Allama Hussain Bakhsh Jara (Marhoom)

صد شکر پروردگارِ عالم کا جس نے ہمیں ولائتِ علیؑ ابنِ ابی طالب سے نوازا اور غدیری بنایا. آج کے بابرکت دن میری آپ تمام موم...
04/10/2024

صد شکر پروردگارِ عالم کا جس نے ہمیں ولائتِ علیؑ ابنِ ابی طالب سے نوازا اور غدیری بنایا. آج کے بابرکت دن میری آپ تمام مومنین و مومنات کے لئے خصوصی دُعا ہے کہ پروردگارِ عالم ولائتِ مولا علیؑ کے صدقے آپ کے ہر درد و غم، دکھ و تکلیف کو دور فرمائے اور آپ کے دامن کو خوشیوں و راحتوں سے بھر دے۔ عطائے آلِؑ مُحمّدؐ کی کوئی حد ہی نہیں، زمین مانگو تو یہؑ آسمان دیتے ہیں! مجھے بھی اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیں۔ والسلام

١٩ ذوالحجہ ❤️✨"آیتوں" سے لباسِ عُروسی بنانُور چہرے پہ آیا ہے "والفجر" کااور کلائی کا زیور بنی ہے "ھل اتٰی"گوشوارے "٘مُزّ...
04/10/2024

١٩ ذوالحجہ ❤️✨

"آیتوں" سے لباسِ عُروسی بنا
نُور چہرے پہ آیا ہے "والفجر" کا
اور کلائی کا زیور بنی ہے "ھل اتٰی"
گوشوارے "٘مُزّمل" کے ہیں با خُدا
سج گئیں فاطمہؑ پڑھ کے "نادِ علیؑ"
بی بی زھراؑ کی ہے رُخصتی ۔۔۔۔۔!

شبِ رُخصتی ملکۂِ دو جہاں ، سیدہ فاطمۃ
زھرا سلام اللہ علیھا، اِس پُرمُسرت موقع پر
تمام عالمِ اسلام کو مُبارک پیش کرتے ہیں !

Beautiful Morning of Najaf Al-Ashraf! ☀️(19th Zul-Hajjah 1441/2020 - Najaf, Iraq)
04/10/2024

Beautiful Morning of Najaf Al-Ashraf! ☀️
(19th Zul-Hajjah 1441/2020 - Najaf, Iraq)

Address

Jara Market, Dera Road, Darya Khan
Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan Habib Ibn Mazahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category