Real Dream Travel Bhalwal

Real Dream Travel Bhalwal Get in touch with us for affordable flight tickets visit & work visas.

31/08/2026
سعودی ایئرلائن کے پرومو فئیر کے حوالے سے کافی احتیاط کے بعد، جب تصدیق شدہ اور پختہ خبر ملی تو سٹیٹس لگا دیا۔ لیکن اب دوب...
18/08/2026

سعودی ایئرلائن کے پرومو فئیر کے حوالے سے کافی احتیاط کے بعد، جب تصدیق شدہ اور پختہ خبر ملی تو سٹیٹس لگا دیا۔ لیکن اب دوبارہ اپڈیٹ آئی ہے کہ یہ معاملہ ایک دن مزید لیٹ ہو گیا ہے۔

اب دیکھتے ہیں سعودی ائرلائن والوں کا سسٹم ہمارے ساتھ مزید کیا کرتا ہے۔ 😅

سچ یہ ہے کہ صرف ایئرلائن کے سسٹم ہی نہیں، سعودی عرب کی نئی پالیسیز اور رولز، خصوصاً عمرہ، ویزا، ورک ویزہ اینڈ ٹریول اور دیگر معاملات میں بار بار تبدیلیوں کی وجہ سے ٹریول ایجنٹس اور مسافروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ایک پالیسی بنتی ہے، پھر اس میں تبدیلی آ جاتی ہے، پھر نئی اپڈیٹ آ جاتی ہے۔

اللہ کرے سعودی عرب کی تمام متعلقہ پالیسیز اور سسٹمز بھی مزید بہتر، واضح اور مستقل ہوں، تاکہ مسافروں اور ٹریول ایجنٹس دونوں کو غیر ضروری پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
اللہ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین

18/08/2026

🇧🇭 Bahrain Company Registration Cost & Time | Complete Guide 2026

Address

NEAR PASSPORT OFFICE BHALWAL
Bhalwal
40410

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Dream Travel Bhalwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Real Dream Travel Bhalwal:

Shortcuts

Share

Category