نعمان اینڈ سنز ٹریول انٹرنیشنل بھیرہ

  • Home
  • Pakistan
  • Bhera
  • نعمان اینڈ سنز ٹریول انٹرنیشنل بھیرہ

نعمان اینڈ سنز ٹریول انٹرنیشنل بھیرہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from نعمان اینڈ سنز ٹریول انٹرنیشنل بھیرہ, Travel Agency, near govt girls degree collgae bhera, Bhera.

14/09/2026
قافلہ روانگی انشاءاللہ ستمبر ۔۔۔ بکنگ جاری
16/08/2026

قافلہ روانگی انشاءاللہ ستمبر ۔۔۔ بکنگ جاری

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام بھائی خیرو عافیت سے گے انشاء اللہ تعالیٰ 19 آگست سے سعودی ائرلائن کی دوبارہ...
15/08/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے تمام بھائی خیرو عافیت سے گے
انشاء اللہ تعالیٰ 19 آگست سے سعودی ائرلائن کی دوبارہ PROMOTION شروع ہورہی ہے جس میں سعودی ائرلائن کی طرف سے جو لوگ عمرہ کے لیے 1st September سے 31 December کے درمیان سفر کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے خصوصی %50 ڈسکاؤنٹ ہوگی اور اس ڈسکاؤنٹ کو آگر آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو
FLY NOUMAN TRAVEL INTERNATIONAL BHERA ابھی ہی ہم سے رابط کریں اور اپنے پاسپورٹ ڈسکاؤنٹ ٹکٹ کے لیے ہمیں بھیج دے تاکہ جلد از جلد آپ کی ٹکٹ ڈسکاؤنٹ پر حاصل کی جاسکے
انشاء اللہ آپ کو مکمل طور پر سپورٹ حاصل ہوگی۔💯

👉 Wa.me/+923001224222
📍 Office Near govt girls degree collage BHERA District, Sargodha,

عمرہ پیکچ اب ملے گا فل کھانے کے ساتھ
14/08/2026

عمرہ پیکچ اب ملے گا فل کھانے کے ساتھ

بارہ ربیع الاول انشاءاللہ مدینہ میں۔۔۔۔ بھیرہ سے بھیرہ فل ٹرانسپورٹ۔۔۔ بکنگ جاری
26/07/2026

بارہ ربیع الاول انشاءاللہ مدینہ میں۔۔۔۔ بھیرہ سے بھیرہ فل ٹرانسپورٹ۔۔۔ بکنگ جاری

19/07/2026

*Latest Update Regarding Umrah Visa*

*متعدد بار داخلے والے عمرہ ویزے کی پالیسی میں ممکنہ تبدیلی 🇸🇦*

سعودی عرب میں ملٹی پل انٹری عمرہ ویزے (Multiple Entry Umrah Visa) کے حوالے سے نئی پالیسی متعارف کی گئی جس کے مطابق:

✅ ویزا کی مدت: 365 دن (ایک سال)
✅ متعدد بار داخلہ: ایک ہی ویزے پر متعدد مرتبہ سعودی عرب میں داخلے کی سہولت
✅ قیام کی مدت: مجموعی طور پر 90 دن تک قیام
✅ نسک (Nusuk) لازمی: ہر سفر سے پہلے نسک کے ذریعے ضروری کارروائی مکمل کرنا ہو گی اور عمرہ پرمٹ لازمی ہو گا
✅ منظور شدہ عمرہ پیکیج: منظور شدہ عمرہ پیکیج کا ہونا ضروری ہو گا
✅ سعودی قوانین کی پابندی: سعودی عرب کے تمام قوانین، امیگریشن ضوابط اور ہدایات پر مکمل عمل کرنا لازمی ہو گا
✅ حج سیزن کے دوران پابندی: حج سیزن کے دوران عمرہ ویزہ رکھنے والوں کا داخلہ عموماً معطل رہتا ہے

ہر مرتبہ خروج کے بعد:
سعودی عرب سے روانگی کے بعد ویزے کی حیثیت اپ ڈیٹ ہو گی، جبکہ دوبارہ داخلے کے لیے متعلقہ شرائط اور تازہ ترین پالیسی پر عمل کرنا ضروری ہو گا۔

⚠️ اہم نوٹ:
سعودی عرب کی ویزا پالیسی اور عمرہ سے متعلق قوانین وقتاً فوقتاً تبدیل ہو سکتے ہیں۔ ہر سفر سے پہلے تازہ ترین پالیسی اور شرائط کی تصدیق ضرور کریں۔

بھیرہ سے بھیرہ فل ٹرانسپورٹ
14/07/2026

بھیرہ سے بھیرہ فل ٹرانسپورٹ

Address

Near Govt Girls Degree Collgae Bhera
Bhera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نعمان اینڈ سنز ٹریول انٹرنیشنل بھیرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category