Al-Razi Travel International Bhera

Al-Razi Travel International Bhera Alhumdulillah
Hajj_Umra_Tickting_Visit

جس نے مدینے جانا کر لو تیاریاںعمرہ پیکجز کی بُکنگ کا آغاز کر دیا گیاہےالحمداللہ سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئےمکہ مکر...
26/05/2025

جس نے مدینے جانا کر لو تیاریاں
عمرہ پیکجز کی بُکنگ کا آغاز کر دیا گیاہے
الحمداللہ سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بااخلاق سٹاف، وسیع ہوٹلز رینج صاف ستھری شاندار ٹرانسپورٹ کے ساتھ ۔۔۔۔ عمرہ بکنگ جاری
الراضی ٹریول انٹرنیشنل بھیرہ

18/05/2025

تمام تھیکدار مالکان سے درخواست کہ بزرگوں کو چھاؤں میں کام فراہم کرنے کی کوشش کریں آسان کام دیا کریں .یہ خوددار لوگ ہیں سوال کبھی نہیں کر سکتے اس لئے ان کے ساتھ نرمی رکھیں کھانے پینے ٹھنڈے پانی کا خیال رکھیں ...مزدوری وقت پر ادا کرے ..اپنے صدقات خیرات ان سفید پوش لوگوں کو دے ..جو اصل حقدار ہیں

18/05/2025

انشاللہ جلد ہم اپنے عمرہ پیکجز
کے ریٹس جاری کریں گے !
🕋🕋🕋

اسلام علیکم!الراضی ٹریول انٹرنیشنل بھیرہاپنے معزز ساتھیوں کو یہ خوشخبری دیتے ہوئے فخر محسوس کر رہا ہے کہ ہم، انشاءاللہ، ...
14/05/2025

اسلام علیکم!
الراضی ٹریول انٹرنیشنل بھیرہ
اپنے معزز ساتھیوں کو یہ خوشخبری دیتے ہوئے فخر محسوس کر رہا ہے کہ ہم، انشاءاللہ، عمرہ گروپ کے سفر کا آغاز درج ذیل تاریخوں سے کر رہے ہیں:

5 جولائی
6 جولائی
7 جولائی
8 جولائی
10 جولائی

یہ تمام گروپس چارٹرڈ فلائٹس کے ذریعے روانہ ہوں گے، انشاءاللہ۔

بکنگ کا آغاز پیر (Monday) سے کیا جا رہا ہے۔

مزید معلومات اور سیٹ ریزرویشن کے لیے فوری رابطہ کریں:

03087006685
03044166090

29/03/2025

جن ممالک میں کل عید الفطر ہے ان کو عید مبارک
منجانب
الراضی ٹریول انٹرنیشنل
بھیرہ

29/03/2025

Allhamdulillah
Umrah Season 1446
Closed In Sha Allah will Continue Work in Season 1447

All Umrah Ids Close

23/03/2025
17/03/2025

*الحمدللہ*
تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان کے پہلے عشرے میں تقریبا 2 کروڑ 50 لاکھ زائرین نے حرمین پر حاضری دی.
ریکارڈ قائم


Haji Junaid Shahid Mandi Baha ud din Travel Shahbaz Affan Warraich Travels

17/03/2025

*سعودی حکومت نے تین دن کے لیے مسجد نبوی میں جانے کے لیے ایک ورچوئل تھری ڈی سافٹ ویئر بنایا ہے اب آپ اپنے گھر سے ہی اپنے پغمبر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں کہی بھی جا سکتے ہیں، صرف اپنی انگلی سے سکرول کر کے آپ بھی سکون لیں یا موبائل گھمائیں اور کمال نظارہ کریں*

Address

Near Punjab Bank Bhera
Bhera
40540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Razi Travel International Bhera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Razi Travel International Bhera:

Share

Category