Alqazi Ease Travel - Pvt Ltd

Alqazi Ease Travel - Pvt Ltd Provide professional services to the pilgrims travelling to perform Umrah and Hajj

24/10/2025

Sikandar Hayat Cricket Stadium Kotli Azad Kashmir

04/04/2023

السلام علیکم،

سعودی عرب اور امارات کے ورک ویزوں کی معلومات کے لئیے رابطہ کریں۔

راجہ یونس
القاضی ایز ٹریول
سماہنی روڈ، نزد قیوم کیفے
بھمبر ۔ آزاد کشمیر
فون۔ 03328323637
فون۔ 03405430789

03/09/2022

ھر عدو کے روبرو
سربلند و سرخرو
کشمیر سٹوڈنٹس فریڈم موومنٹ KSFM
کل مورخہ4 ستمبر 2022 صبح دس بجے کوٹلی میں کشمیرسٹوڈنٹس فریڈم موومنٹ اپنی تربیتی ورکشاپ منعقد کرنے جا رہی ہے ۔یہ اس لیے بھی اہم ہے کہ 2006 کے بعد پہلی مرتبہ کے۔ایس۔ ایف۔ایم اپنا مرکزی سطح کا پروگرام منعقد کر رہی ہے ۔
یکم اگست 1978 کو قائم ہونے والی کشمیرسٹوڈنٹس فریڈم موومنٹ نے طلباء میں شعور آزادی بیدار کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے ۔طلباء حقوق کے حصول، ریاست کی وحدت کی بحالی ،اس کے بکھرے ٹکڑوں کو جوڑ کر آزاد اسلامی جمہوری فلاحی ریاست جموں کشمیر کا نظریہ لے کر موومنٹ میدان عمل میں آئی تو طلباء جوق درجوق اس میں شامل ہوتے گئے ایک وقت آیا کہ چھمب سے اٹھمقام تک KSFM طلباء کی سب سے بڑی تنظیم بن گئی ، مجھے فخر ہے کہ میں طلباء موومنٹ کا حصہ رہا بھمبر کالج یونٹ کا صدر، 94-1992 ضلع میرپور کا صدر اور 96-1994 . KSFM کا مرکزی سیکرٹری جنرل رہا ۔
طلباء تنظیم کشمیرسٹوڈنٹس فریڈم موومنٹ عوامی سطح پر" کشمیرفریڈم موومنٹ " کی بنیاد کا باعث بنی ۔جو آج آزادکشمیر و گلگت بلتستان کے بنیادی عوامی حقوق کی بحالی اور ریاست جموں کشمیر کی آزادی کیلئیے سیاسی و سفارتی سطح پر نمایاں انداز میں مصروف عمل ہے ۔
مجھے خوشی ہے کہ پیارے بھائی مظہراقبال بٹ نے کشمیرسٹوڈنٹس فریڈم موومنٹ کی تنظیم نو ذمہ لیا اور کل سے ان شاء اللہ طلباء تنظیم نئے عزم جوش و ولولے سے آزادی کا عزم لے کے مصروف جدوجہد ہوگی ۔
منجانب
محمد شفیق کیانی
سیکرٹری جنرل کشمیرفریڈم موومنٹ

03/09/2022

🕋🌴عمرہ پیکجز 🌴🕋

🗣متوقع روانگی ستمبر
🌟15 دن🌟

🌕 پیکج نمبر 1 🌕

مکہ المکرمہ: شٹل سروس
مدینہ المنورہ: 550 میٹر

پیکج کی قیمت: 185,000

🌕 پیکج نمبر 2 🌕

مکہ المکرمہ: 550 میٹر
مدینہ المنورہ: 250 میٹر

پیکج کی قیمت: 195,000

💫💫پیکج میں شامل💫💫

⚡️ڈائیریکٹ ائیرلائن⚡️
🎗عمرہ ویزہ🎗
🎗میڈیکل انشورنس🎗
🎗مکہ المکرمہ میں راتیں🎗
🎗مدینہ المنورہ میں راتیں🎗
🎗مسجد جعرانہ سے بڑے عمرہ کی ادائیگی🎗
🎗مکہ المکرمہ کی تمام زیارات🎗
🎗مدینہ المنورہ کی تمام زیارات🎗

Phone: Cell: 03405430789
Phone: Cell: 03328323637

O

20/07/2022
20/07/2022

الحمد للہ
القاضی ایز ٹریول، بھمبر اپنے کرم فرماؤں کے لئیے عمرہ پیکیج پیش کرتے ہیں
14؛دن، 21 دن کا انتہائی بہترین پیکیج جس میں ویزہ، ریٹرن ٹکٹ، رہائش مکہ اور مدینہ، زیارات ، احرام، انشورنس، عمرہ کی ادائیگی کی تربیت شامل ہے
189000 سے 210000 تک کے مناسب ترین پیکیج ہماری پہچان ہے

راجہ یونس
القاضی ایز ٹریول
بھمبر ۔ آزاد کشمیر
بالمقابل قیوم کیفے
فون۔ 03405430789
فون۔ 03328323637
آفس۔ 05828444547

30/04/2022

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
اللہ پاک اپنے ہر پسندیدہ بندے کو حرمین الشریفین کے سفر بابرکت کی توفیق عطا فرمائیں اور مکہ المکرمہ و مدینہ المنورہ کے خوبصورت فضاؤں میں رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کی ہمت و طاقت عطا فرمائیں
اللھم آمین
القاضی ایز ٹریول آپ کے اس سفر میں آپ کو خوش آمدید کہتی ہے

راجہ یونس
فون۔ 03405430789
فون۔ 03328323637

18/04/2022

شوال کی آمد ہے اور زائرین الحرمین کی سہولت کے لئیے بہترین پیکج آیا چاہتے ہیں۔
مکہ کی پر جلال فضائیں اور مدینہ منورہ کی پر جمال ہوائیں آپکو یاد کر رہی ہیں
آئیے اور ہمارے ساتھ اس رحمتوں اور برکتوں والے سفر میں سوئے حرم نکلیں
راجہ یونس
القاضی ایز ٹریول
بھمبر برانچ۔ بالمقابل قیوم کیفے
سماہنی چوک، بھمبر ۔ آزاد کشمیر
فون ۔ 03405430789
فون۔ 03328323637

Address

Samahni Road
Bhimber
10040

Telephone

+923405430789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alqazi Ease Travel - Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alqazi Ease Travel - Pvt Ltd:

Share

Category