Global Attraction Travel & Tourism

Global Attraction Travel & Tourism Time For Traveling

13/08/2026
گلوبل اٹریکشن ٹریول اینڈ ٹورزم کے سی ای او ثاقب علی کی لاہور میں منعقد ہونے والے عمرہ ایکسپو میں  شرکت۔اس موقع پر عمرہ و...
23/07/2026

گلوبل اٹریکشن ٹریول اینڈ ٹورزم کے سی ای او ثاقب علی کی لاہور میں منعقد ہونے والے عمرہ ایکسپو میں شرکت۔
اس موقع پر عمرہ و حج کے شعبے سے وابستہ معروف اداروں، ٹریول ایجنٹس اور سروس فراہم کرنے والے نمائندگان سے ملاقاتیں ہوئیں۔ عمرہ زائرین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے، جدید سفری خدمات، ویزہ سہولیات، رہائش اور دیگر متعلقہ امور کے حوالے سے اہم معلومات حاصل کی گئیں۔
ثاقب علی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ گلوبل اٹریکشن ٹریول اینڈ ٹورزم اپنے معزز زائرین کو بہترین، معیاری اور قابلِ اعتماد خدمات فراہم کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو بار بار عمرہ و حج کی سعادت نصیب فرمائے اور اس مقدس سفر کو سب کے لیے آسان فرمائے۔ آمین۔

عمرہ بکنگ جاری ہے
19/05/2026

عمرہ بکنگ جاری ہے

19/05/2026




Address

Office# 4, 5, Ashraf Plaza, Near UBL, Mirpur Chowk Bhimber, Azad Kashmir
Bhimber
10040

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 12:30
14:30 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

05828444007

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Attraction Travel & Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Global Attraction Travel & Tourism:

Shortcuts

Share

Category