New Crown Travels Bhimber Azad Kashmir

New Crown Travels Bhimber Azad Kashmir This Page is For Advertising of our Company..........
All Umrah packages available here...........
W

03/10/2023

میرپور بھی ہمارا
پونچھ بھی ہمارا
مظفر آباد بھی ہمارا
تاؤ بٹ سے مناور تک ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں

14/07/2023
E𝐈𝐃-𝐔𝐋-𝗔𝗭𝗛𝗔-𝟐𝟎𝟐𝟑 " تمام اہل اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو🥀🌷✨❤ ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل واعیال کےلیے خو...
29/06/2023

E𝐈𝐃-𝐔𝐋-𝗔𝗭𝗛𝗔-𝟐𝟎𝟐𝟑
" تمام اہل اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو🥀🌷
✨❤ ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل واعیال کےلیے خوشیوں اور ایمان میں اضافے کا باعث بنے آمِیۡــنَ ثُــمَّ آمِیۡـنَ يَا رَبِّ الۡعٰلَمِــیۡن.🤲🌹
خوش رہیں___خوشیاں بانٹیں__دُعاوں میں یاد رکھیں💐💚

کل اتوار ہے اور کافی دوستوں کا آف ڈے ہے..  کم از کم پانچ سو 500 گھروں تک پانچ سے سات دن کا راشن پہنچانے کی نیت ہے۔ ڈونرز...
20/08/2022

کل اتوار ہے اور کافی دوستوں کا آف ڈے ہے..
کم از کم پانچ سو 500 گھروں تک پانچ سے سات دن کا راشن پہنچانے کی نیت ہے۔

ڈونرز حضرات جتنی کوشش آج شام تک کر سکتے ہیں کریں، دوستوں تک ہماری درخواست پہنچائیں.. ایک پوسٹ کی کوریج ہمیں دے دیں۔ کھلے آسمان تلے بیٹھی کسی فیملی کا راشن آپ کی پوسٹ سے ممکن ہو سکتا ہے۔۔

نیز گاڑیوں والے اور دیگر رضاکار سامنے آئیں۔ پیکنگ سے لے کر ڈیلیوری تک آپ حضرات کی ضرورت ہے۔ مجھے ان باکس کریں۔ آپ کو متعلقہ گروپ میں ایڈ کر دوں گا تاکہ ہم سونے سے پہلے پلان فائنل کر کے سوئیں اور صبح سات بجے تک جائیں۔

آپ دوستوں کے فنڈز یمارے پاس امانت ہیں۔ متاثرین تک پہنچا کے دم لیں گے انشااللہ۔۔۔

ایزی پیسہ کے اکاونٹ اور نام۔۔۔۔
03458572272
افراہیم الطاف
03008572272
رقیہ صادق

جاز کیش اکاونٹ اور نام

03008572272
افراہیم الطاف

03004574041
محمد وقاص

03326464329
عامر الطاف۔

03216841213 Easypesa/Jazz cash
Tayyab Amin

IBAN: PK89HABB0004087900555003

Title: Tayyab Amin
Bank hbl

04087900555003
HBL
TAYYAB AMIN

96010102841900
Meezan bank acount

96010104588675
Zuhaib mehmud

ہماری کوئی بھی فاونڈیشن نہیں۔ سیاسی یا مذہبی تنظیموں سے کوئی تعلق نہ ہے۔

‏سنودسمبر کی ٹھٹھرتی ہوئی شامیںقہر میں لپٹی دھندلی سی صبحیںدرختوں سے گرتے ہوئےخشک زرد پتّےوہ گاؤں کے تمام رستےمحبتّوں کے...
16/12/2019

‏سنو
دسمبر کی ٹھٹھرتی ہوئی شامیں
قہر میں لپٹی دھندلی سی صبحیں
درختوں سے گرتے ہوئے
خشک زرد پتّے
وہ گاؤں کے تمام رستے
محبتّوں کے تمام رشتے
خیال آباد کرتے ہیں
تمہیں سب یاد کرتے ہیں.

NEW UMRAH PACKAGES
30/03/2019

NEW UMRAH PACKAGES

RAMZAN UMRAAH PACKAGE
30/03/2019

RAMZAN UMRAAH PACKAGE

RAMZAN UMRAAH PACAKGE
30/03/2019

RAMZAN UMRAAH PACAKGE

Greetings from*New Crown Travels**SPECIAL FARE FOR DXB & MCT*Cont # 03475741020🛩FLY-DUBAI DXB 🛩09OCT SKTDXB➖0530➖ *26800...
02/10/2018

Greetings from
*New Crown Travels*
*SPECIAL FARE FOR DXB & MCT*
Cont # 03475741020

🛩FLY-DUBAI DXB 🛩
09OCT SKTDXB➖0530➖ *26800/-*
11OCT SKTDXB➖0530➖ *26300/-*
➖➖➖➖➖➖➖➖
🛩*EMIRATES DXB*🛩
06OCT SKTDXB➖1010➖ *29300/-*
07OCT SKTDXB➖1010➖ *29300/-*
08OCT SKTDXB➖1010➖ *28300/-*
09OCT SKTDXB➖1010➖ *28300/-*
10OCT SKTDXB➖1010➖ *27800/-*
11OCT SKTDXB➖1010➖ *27800/-*
12OCT SKTDXB➖1010➖ *27800/-*
13OCT SKTDXB➖1010➖ *27800/-*
➖➖➖➖➖➖➖➖
🛩* AIR ARABIA SKT-SHJ * 🛩
11OCT SKTSHJ➖0340➖ *26800/-*
14OCT SKTSHJ➖0340➖ *26800/-*
➖➖➖➖➖➖➖➖
🛩*SALAM AIR SKT-MCT * 🛩
07OCT SKTMCT➖0410➖ *29800/-*
10OCT SKTMCT➖0410➖ *28300/-*
14OCT SKTMCT➖0410➖ *27800/-*
17OCT SKTMCT➖0410➖ *27800/-*
➖➖➖➖➖➖➖➖
🛩

Address

New Crown Travels Main City Road Bhimber Azad Kashmir
Bhimber
0092

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923475741020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Crown Travels Bhimber Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Crown Travels Bhimber Azad Kashmir:

Share