Friends Air Travel Bhimber

Friends Air Travel Bhimber ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﺍﻟﺮﺣﯿﻢ

ایئر سیال نے 2 جون 2025 سے پاکستان کے مختلف شہروں سے دبئی کے لیے ہفتہ وار 9 پروازوں کا باقاعدہ آغاز کرنے کا اعلان کر دیا...
22/05/2025

ایئر سیال نے 2 جون 2025 سے پاکستان کے مختلف شہروں سے دبئی کے لیے ہفتہ وار 9 پروازوں کا باقاعدہ آغاز کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس نئی سروس کے ذریعے اب مسافر زیادہ سہولت، آسانی اور تسلسل کے ساتھ دبئی کا سفر کر سکیں گے۔

یہ اعلان ایئر سیال کی جانب سے مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کی کوششوں کا تسلسل ہے، جس کا مقصد پاکستان اور دبئی کے درمیان فضائی روابط کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

✈️ پروازوں کی دستیابی:
ایئر سیال کی یہ پروازیں پاکستان کے شہروں
جیسے لاہور اور اسلام آباد سے روانہ ہوں گی،
اور دبئی کے لیے براہِ راست سفر کی سہولت فراہم کریں گی۔

22/05/2025

10/05/2025
اس وقت پاکستان سے انٹرنیشنل فلائیٹس صرف مقامی ائیرلائینز کی اپریٹ ہو رہی ہیں  غیرملکی ائیرلائنز نے پاکستان کی تقریبا تما...
09/05/2025

اس وقت پاکستان سے انٹرنیشنل فلائیٹس صرف مقامی ائیرلائینز کی اپریٹ ہو رہی ہیں غیرملکی ائیرلائنز نے پاکستان کی تقریبا تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں

07/05/2025

*پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے لاہور اور کراچی فضائی حدود بحال کردی*

*پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا،آپریشنل پابندیوں کے دوران ائیر اسپیس کو 48 گھنٹوں کے لیے معطل کیا گیا تھا،رات پابندی کے نتیجے میں متاثرہ فضائی حدود اب مکمل طور پر دستیاب ہے،علاقائی صورتحال کے پیش نظر مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی متعلقہ ایئرلائنز سے قریبی رابطے میں رہیں، پروازوں کے شیڈول اور راستوں کے بارے میں حتمی فیصلہ ایئرلائنز کا اختیار ہے،نوٹم*

11/02/2025

*اہم نوٹس برائے مسافرین سعودی عرب*
سعودی وزارت صحت کے مطابق، سفر کرنے سے پہلے پولیو ویکسین کی خوراک لازمی ،وقت کے دورانیے کی شرط ختم کر دی گئی ، اگر آپ نے پچھلے 4 ہفتوں سے 12 ماہ کے دوران پولیو ویکسین نہیں لگوائی، تو روانگی سے پہلے ایک خوراک لگوانا ضروری ہے۔

*📢 سفری ہدایات:* جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (GACA) نے 07/01/2025 کے سرکلر نمبر 2/15597 کے تحت عمرہ ویزا ہولڈرز اور عم...
06/02/2025

*📢 سفری ہدایات:*
جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (GACA) نے 07/01/2025 کے سرکلر نمبر 2/15597 کے تحت عمرہ ویزا ہولڈرز اور عمرہ ادا کرنے کے خواہشمند مسافروں کے لیے نیسریا میننجائٹس ویکسین کی شرط کو معطل کر دیا ہے۔ ✈️

✅ *اب صرف پولیو ویکسین لازمی ہے۔ 💉*

22/01/2025

Address

Samhani Chowk
Bhimber
10040

Opening Hours

Monday 08:30 - 18:00
Tuesday 08:30 - 18:00
Wednesday 08:30 - 18:00
Thursday 08:30 - 18:00
Friday 08:30 - 12:00
14:15 - 18:00
Saturday 08:30 - 18:00

Telephone

03127778700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends Air Travel Bhimber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Friends Air Travel Bhimber:

Share

Category