Star Travel & Tourism PVT LTD

Star Travel & Tourism PVT LTD We provide Hajj,Umrah packages, Ticketing & Tourism services.

🌙✨ السلام علیکم سٹار ٹریول  کی طرف سےدعائیں ہیں کہ یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیوں، محبت، سکون اورکامیابیوں کے نئے رنگ لے ...
20/03/2026

🌙✨ السلام علیکم
سٹار ٹریول کی طرف سے
دعائیں ہیں کہ یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیوں، محبت، سکون اورکامیابیوں کے نئے رنگ لے کر آئے
خوشیوں بھری عید منائیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ یہ خاص دن ایک یادگار بنائیں۔ 💛🕌
سٹار ٹریول اینڈ ٹورزم کی طرف سے آپ سب کو . . عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

14/03/2026

الحمدللہ
آج ہمارے ساتھ حمیدالرحمٰن باچا ہے۔ جن کا تعلق ایلئی سے ہے۔ جنہوں نے عمرہ کا سعادت حاصل کرنے کیلئے سٹارٹریول پر اعتماد کیاہے۔
اورالحمدللہ بہترین سروسز کے ساتھ فیملی سمیت روانہ ہوچکےہے۔
اللہ پاک عمرہ قبول فرمایے۔

اعتمادکرنےکا بہت بہت شکریہ۔
0333-9696002

13/03/2026

مفتی فضل غفور صاحب کے قیادت میں سٹار ٹریول کے طرف رمضان شریف کے آخری عشرے میں ایک گروپ عمرہ کے سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ ہوگئے۔
گروپ میں جمیعت علمائے اسلام ضلع بونیر کے جنرل سیکرٹری جناب اسرار احمد خان، سٹار ٹریول کے چیف ایگزیکٹیو جناب خلیل الرحمان درانی صاحب، مفتی صاحب کے معتمد خاص جناب ساجد خان صاحب شامل ہیں۔
سٹار ٹریول پر اعتماد کا شکریہ۔
#ایڈمن

27/02/2026

آج جمعہ کی بابرکت صبح ❤️
مسجد الحرام میں فجر کی نماز کا ایسا روح پرور منظر دیکھا کہ دل خوش ہو گیا۔
تقریباً ایک ہزار میٹر تک صفیں ہی صفیں تھیں… ہر طرف سجدے، دعائیں اور آنسو۔
یا اللہ! اس حاضری کو قبول فرما اور ہمیں بھی بار بار اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائیں آمین 🤲✨

26/02/2026

Say Mashallah Histrical Record 11.8 Million People In Haram ❣️❣️

25/02/2026

الحمدللہ
آج ہمارے ساتھ برکت شاہ ماما جی ہے۔ جن کا تعلق امبیلہ سے ہے۔ جنہوں نے عمرہ کا سعادت حاصل کرنے کیلئے سٹارٹریول پر اعتماد کیاہے۔
اورالحمدللہ بہترین سروسز کے ساتھ فیملی سمیت روانہ ہوچکےہے۔
اللہ پاک عمرہ قبول فرمایے۔

اعتمادکرنےکا بہت بہت شکریہ۔
0333-9696002

مرحبا صد مرحبا آمد رمضان ہے💝تمام عالم اسلام کو ماہ رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو!اللہ کریم ہم تمام مسلمانوں کو ا...
18/02/2026

مرحبا صد مرحبا آمد رمضان ہے💝
تمام عالم اسلام کو ماہ رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو!
اللہ کریم ہم تمام مسلمانوں کو اس ماہ صیام میں خوب خوب عبادت و ریاضت کرنے کی سعادت عطا فرمائے آمین یارب العالمین🤲

11/02/2026

الحمدللہ
آج ہمارے ساتھ فرید باچا ہے۔ جن کا تعلق شانگلہ سے ہے۔ جنہوں نے عمرہ کا سعادت حاصل کرنے کیلئے سٹارٹریول پر اعتماد کیاہے۔
اورالحمدللہ بہترین سروسز کے ساتھ روانہ ہوچکےہے۔
اللہ پاک عمرہ قبول فرمایے۔

اعتمادکرنےکا بہت بہت شکریہ۔
0333-9696002

شوال میں اللہ کے مہمان بننے کا سنہری موقع! ✨ عید کے پوری بعد روانگی۔ نوٹ: گروپ خلیل الرحمان درانی صاحب اور دیگر علماءکرا...
11/02/2026

شوال میں اللہ کے مہمان بننے کا سنہری موقع!
✨ عید کے پوری بعد روانگی۔
نوٹ: گروپ خلیل الرحمان درانی صاحب اور دیگر علماءکرام کی نگرانی میں جائے گا۔
شامل ہوجائے ہمارے گروپ میں۔
بکنگ جاری ہے۔۔۔

📌 پیکیج میں شامل سہولیات:
✅ ہوٹل بکنگ 🏨
✅ ائیرکنڈیشنڈ ٹرانسپورٹ 🚍
✅ ائیرلائن ٹکٹ ✈️
✅ مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ میں رہائش
✅ ویزہ اور انشورنس 📜

📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیےہمارے دفتر کا ویزیٹ کرے یا دئیےگئےنمبر پر رابطہ کریں:
📲 0333-9696002 |
📍 : بہادر مارکیٹ پیربابا روڈ سواڑی بازار، بونیر

10/02/2026

الحمدللہ
آج ہمارے ساتھ مشتاق علی بھائی ہے۔ جن کا تعلق بگڑہ سے ہے۔ جنہوں نے عمرہ کا سعادت حاصل کرنے کیلئے سٹارٹریول پر اعتماد کیاہے۔
اورالحمدللہ بہترین سروسز کے ساتھ آج ہی فیملی سمیت روانہ ہوچکےہے۔
اللہ پاک عمرہ قبول فرمایے۔

اعتمادکرنےکا بہت بہت شکریہ۔
0333-9696002

Address

Swari
Bunerwal
19290

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923125151888

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Travel & Tourism PVT LTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Star Travel & Tourism PVT LTD:

Share