Burewala tourism

Directions

Burewala tourism Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Burewala tourism, Tour Agency, marzi pura burewala, Burewala.

16/04/2025

ChatGPT said:
​اس وقت (16 اپریل 2025) ناران سے بابوسر ٹاپ تک کا راستہ موسم سرما کے باعث بند ہے۔ بہت زیادہ برفباری کے نتیجے میں سڑکیں پھسلن کا شکار ہو چکی ہیں، جس کے باعث سفر خطرناک ہو گیا ہے۔​

موجودہ صورتحال:
بابوسر ٹاپ: اکتوبر 2024 کے آخر میں شدید برفباری کے باعث بند کر دیا گیا تھا۔ یہ راستہ مئی 2025 میں دوبارہ کھولے جانے کی توقع ہے، جب برف صاف کر دی جائے گی۔ ​

ناران: ناران وادی بھی سردیوں کے دوران سیاحوں کے لیے بند کر دی گئی تھی۔ یہ علاقہ مارچ سے نومبر کے اوائل تک کھلا رہتا ہے، لیکن سردیوں میں شدید برفباری کے باعث سفر ممکن نہیں ہوتا۔ ​

بٹہ کنڈی: بٹہ کنڈی کے بعد کا راستہ مکمل طور پر بند ہے، اور مسافروں کو واپس بھیجا جا رہا ہے۔ ​

موسم کی صورتحال:
ناران میں اس وقت درجہ حرارت 5°C ہے، اور آئندہ دنوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی ہے۔ یہ موسم سفر کے لیے موزوں نہیں ہے۔​

متبادل مقامات:
اگر آپ شمالی علاقوں کا سفر کرنا چاہتے ہیں، تو شگران اور بالاکوٹ جیسے مقامات اس وقت محفوظ اور قابل رسائی ہیں۔​

مشورہ:
سفر سے قبل محکمہ سیاحت کی ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کر کے تازہ ترین معلومات حاصل کریں۔ موسم کی بہتری اور راستوں کے کھلنے کا انتظار کریں تاکہ آپ کا سفر محفوظ اور خوشگوار ہو۔

اگر آپ کو پر فضا مقام پر کوک بریانی یا کچھ بھی کھانے پینے کا دل کرتا ہے تو آپ ضرور کھائیں اگر آپ چاھتے ہیں کہ ہماری تفری...
13/06/2024

اگر آپ کو پر فضا مقام پر کوک بریانی یا کچھ بھی کھانے پینے کا دل کرتا ہے تو آپ ضرور کھائیں
اگر آپ چاھتے ہیں کہ ہماری تفریح کی جگہیں آباد اور قائم رہیں
تو خدارا اپنا کچرا اپنے ساتھ لے کر جائیں

فورٹ منرو سے 40 کلومیٹر دورخوبصورت علاقہ یکبئ جس کی بلندی مری کے برابر ہے یہاں فورٹ منرو سے سبزہ بھی زیادہ ہے اور بارشیں...
23/10/2023

فورٹ منرو سے 40 کلومیٹر دورخوبصورت علاقہ یکبئ جس کی بلندی مری کے برابر ہے یہاں فورٹ منرو سے سبزہ بھی زیادہ ہے اور بارشیں بھی زیادہ ہوتی ہیں😍

Fort Munro Tourism

Kund banda kumrat valley
23/07/2022

Kund banda kumrat valley

02/01/2022

خمش آبشار ۔
بلتستان کی سب سے خوبصورت اور حسین آبشار
ان دنوں بلکل جمی ہوئی ہے اور برف کی لپیٹ میں آچکی ہے ۔
بھت ہی خوبصورت اور حسین منظر پیش کر رہی ہے ۔
دیکھیں زرا

اگر آپکے پاس ایک دن ہے صرف ایک دن  تو آئوٹنگ کےلیے بہترین پوائنٹ آپ قدرت کے اس عظیم ٹکڑے کو دیکھ کر دنیا کے سارےغم ساری ...
11/08/2021

اگر آپکے پاس ایک دن ہے صرف ایک دن تو آئوٹنگ کےلیے بہترین پوائنٹ آپ قدرت کے اس عظیم ٹکڑے کو دیکھ کر دنیا کے سارےغم ساری تھکن سارے شکوے شکایت وہیں پر بھول آئیں گے مظفرآباد سے شہید گلی جائیں وہاں سے 2 ہزار روپے میں جیپ کرواکر سری کوٹ جائیں بہترین گیسٹ ہائوس 1 ہزار روپے سے 15 سو روپے تک کی رینج میں 24 گھنٹے کے کےلیے وی آئی پی سہولیات کیساتھ ملیں گے
جہاں آپ بادلوں کے بیچ ٹھنڈی ہوائوں میں آسمان سے باتیں کرسکتے کہکشائوں سے ملاقات اور کھلے گرائونڈ میں بہتے چشموں کی نالیاں دیکھ سکتے بادلوں کو چھوسکتے خاموشی اور سکون میں خودکلامی کرسکتے ابھرتے سورج اور ڈوبتے سورج کی کرنیں محفوظ کرسکتے کھلے گرائونڈوں میں کھیل کود انجوائے کرسکتے اور بہت کچھ جو بیان سے باہر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

آزاد کشمیر کی خوبصورت ترین وادی وادیِ نیلم میں تاؤ بٹ ایسی حسین جگہ ہے جہاں پہنچنے کے بعد زبان سے خود ساختہ سبحان اللہ ک...
19/06/2021

آزاد کشمیر کی خوبصورت ترین وادی وادیِ نیلم میں تاؤ بٹ ایسی حسین جگہ ہے جہاں پہنچنے کے بعد زبان سے خود ساختہ سبحان اللہ کی صدائیں نکلتی ہیں۔ احساسات کی عکاسی لفظوں سے ناممکن ہے لہذا جب بھی کشمیر کا ٹور پلان کریں تو تاؤ بٹ کو اس میں لازمی شامل کریں۔

Sharan forest
28/05/2021

Sharan forest

24/05/2021

Copy by zunair beera

Address

Marzi Pura Burewala
Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burewala tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category