Flights Booking - Parwaz Pakistan Travels

Flights Booking - Parwaz Pakistan Travels آپکے گھر سے اللہ کے گھر تک Travel & Tourism
"Your gateway to the Holy cities"
•Tours Operators
•Travel Agents
•Hotel Reservations
•Umrah Services

05/05/2026

اپنے بزرگ والدین کے لیے مکہ🕋 میں ہوٹل کبھی بھی شٹل والا نہ لیں
اور نہ ہی مسفلہ کبری سے باہر ہوٹل لیں
اور مدینہ میں ٹاپ ٹین سائیڈ کے ہوٹل بہت دور ہیں

30/04/2026

‏بریکنگ نیوز : نارمل پاسپورٹ بننے کا عرصہ 21 دن سے کم کرکے اب 14 کر دیا گیا ۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

نارمل پاسپورٹ 21 دن سے کم کرکے اب 14 کر دیا ہے ۔ محسن نقوی

پاسپورٹ دفاتر میں مکمل کیش لیس سسٹم رائج ہوگا۔ محسن نقوی

وزیر داخلہ کی بزنس پاسپورٹ کے اجراء کے نظام کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت

پاسپورٹ کی گھروں کی دہلیز تک ڈلیوری کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

وزیر داخلہ نے پاسپورٹ دفاتر میں 15 روز تک مکمل کیش لیس نظام رائج کرنے کا ٹاسک دے دیا

کیش ادائیگی ختم ہونے سے ایجنٹ مافیا کا خاتمہ ہوگا

22/04/2026

Umrah Tip

بزرگ والدین کو اکیلے عمره 🕋 پر مت بھیجیں ـ بہت ہی زیاده ہجوم ـ دور واش روم ۔ اور ہوٹل آنا جانا ان کے لیے مشکلات بن سکتی ہیں 🙏

20/04/2026

سعودی ائیرلائن ✈️ کی مبینہ غفلت، 500سے زائد پاکستانی مسافروں کا سامان ریاض میں رہ گیا

09/04/2026

عمره🕋 پر جانے والے کچھ احباب کا کہنا ہوتا ہے
اچھے ہوٹل کو کیا کرنا ہے ہم نے ٹائم حرم میں گزارنا ہوتا ہے ہوٹل میں نہیں۔

کیا ایسا ہی ہونا چاہئے ؟

07/04/2026

شارع ابراهیم خلیل اور شارع هجره کے مسفلہ کبری کے اندر اندر بہترین ہوٹلز کون سے ہیں ؟
سروسز + بجٹ + فاصلے کے حساب سے ؟؟

الحمدللہ بوریوالہ کی معروف کاروباری شخصیات خان موٹرز کہ مالکان اور ہمارے بہت ہی پیارے دوست ایڈوکیٹ مہران صاحب ، سرور خان...
03/04/2026

الحمدللہ

بوریوالہ کی معروف کاروباری شخصیات خان موٹرز کہ مالکان اور ہمارے بہت ہی پیارے دوست ایڈوکیٹ مہران صاحب ، سرور خان صاحب ، صدام حسین صاحب

عمرہ کہ سفر پر سے

پرواز ٹریولز کو عمرہ پیکج کی خدمت دینے کا بہت بہت شکریہ
کلائنٹ کا اعتماد ہماری کامیابی

ابھی آپ اپنی پسند کے سٹار، اکانومی پیکج کے لیے کال کریں

بہتری و عمدہ سروس

پرواز ٹریولز بوریوالہ
03226800322

02/04/2026
الحمدللہ بوریوالہ کہ معروف شخصیت جناب میاں محمد ارشد چوہدری صاحب اور ہمارے بہت ہی پیارے دوست جناب حمزہ ارشد صاحب کہ والد...
02/04/2026

الحمدللہ

بوریوالہ کہ معروف شخصیت جناب میاں محمد ارشد چوہدری صاحب اور ہمارے بہت ہی پیارے دوست جناب حمزہ ارشد صاحب کہ والد محترم اپنی بھائیوں اور فیملی کہ ہمراہ
عمرہ کہ سفر پر سے

پرواز ٹریولز کو عمرہ پیکج کی خدمت دینے کا بہت بہت شکریہ
کلائنٹ کا اعتماد ہماری کامیابی

ابھی آپ اپنی پسند کے سٹار، اکانومی پیکج کے لیے کال کریں

بہتری و عمدہ سروس

پرواز ٹریولز بوریوالہ
03226800322

01/04/2026

مکہ 🕋 میں اگر سستا اور اچھا ہوٹل لینا بے تو 24 گھنٹے شٹل والا لیں ۔
اگر تمام نمازیں حرم میں ادا کرنی ہیں
تو بجٹ بڑھا کر شارع ابراهیم یا شارع هجره پر لیں

الحمدللہ بوریوالہ کہ معروف ڈویلپرز اور ہمارے بہت ہی پیارے دوست ملک صاحبان    بمعہ فیملی عمرہ کہ سفر پر سے پرواز ٹریولز ک...
01/04/2026

الحمدللہ

بوریوالہ کہ معروف ڈویلپرز اور ہمارے بہت ہی پیارے دوست ملک صاحبان
بمعہ فیملی
عمرہ کہ سفر پر سے

پرواز ٹریولز کو عمرہ پیکج کی خدمت دینے کا بہت بہت شکریہ
کلائنٹ کا اعتماد ہماری کامیابی

ابھی آپ اپنی پسند کے سٹار، اکانومی پیکج کے لیے کال کریں

بہتری و عمدہ سروس

پرواز ٹریولز بوریوالہ
03226800322

Address

39 A-Block
Burewala
61010

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923226800322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Flights Booking - Parwaz Pakistan Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Flights Booking - Parwaz Pakistan Travels:

Share

Category