23/05/2025
دس پندرہ سال سے لڑم ٹاپ شاہ آباد خیرآباد روڈ برباد شکل اختیار کرچکا ہے
یہ روڈ ٹورزم سپاٹ میں شامل لڑم ٹاپ کا اہم ترین روڈ ہے جس کی وجہ موسم سرما میں برف باری کی انجوائمنٹ کیلئے اور موسم گرما میں ٹھنڈی ہوائیں کھانے کیلئے بہت سے ٹورزم کے شوقین لوگ آتے ہے اور یہ روڈ تیس چالیس گاوں کا روڈ ہے جس پر اہل علاقہ کے لاکھوں باشندگان سفر کرتے ہے آجکل یہ روڈ استعمال کے قابل ہی نہیں بہت سے حادثات ہوئے ہے اور مزید نقصان کا خدشہ ہے اہل علاقہ کا زوردار مطالبہ ہے کہ لڑم ٹاپ خیرآباد روڈ ایمرجنسی کے بنیاد پر پختہ کیا جائے بصورت دیگر اہل علاقہ زوردار احتجاج پر مجبور ہوگی
شکریہ