Zaidan Travels Chakdara

Zaidan Travels Chakdara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaidan Travels Chakdara, Travel Company, 1st Floor, Adenzai Plaza Near MCB Bank Chakdara, Chakdara Fort.

28/04/2025

Zaidan Travels provides expert guidance to help students gain admission to top universities in Cyprus, Turkey, Spain, and Italy.

09/11/2024
08/11/2024

*ورک پرمٹ سائپرس* 🇨🇾
*CYPRUS WORK PERMIT* 🇨🇾
*فوری ضرورت برائے سائپرس* 🇨🇾

کنسٹرکشن لیبر اینڈ ہیلپر *Job*

⬅️ *تنخوا تقریباً 3 لاکھ*
⬅️ خوراک ،رہائش ، میڈیکل ، ٹرانسپورٹ کمپنی کے ذمے
⬅️ بغیر انٹرویو کے سلیکشن
⬅️ 8 سے 10 گھنٹے ڈیوٹی ٹائمز
⬅️ صرف 8 سیٹ موجود ہے _(پہلے آے پہلے پائیں)_

*درکار دستاویزات:* (ابتدائی دستاویزات)

⬅️ پاسپورٹ
⬅️ شناختی کارڈ
⬅️ تصاویر
⬅️ فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC)
⬅️ تعلیمی اسناد (اگر کوئی موجود ہو)

*ٹوٹل قیمت: 2050٫000*

⏪ ایڈوانس 1 لاکھ
⏪بقایاورک پرمٹ آنے کے بعد
⏪نان ریفنڈیبل 65٫000 (کنسلٹنسی چارجز)

*Ticket Not Included*
*پراسس ٹائم 2 مہینے*

02/11/2024
31/10/2024

ورک پرمٹ یورپ* 🇪🇺

*Lithuania* 🇱🇹 *Hungary* 🇭🇺 *Serbia* 🇷🇸 ‼️
لیتھوانیا 🇱🇹، ہنگری 🇭🇺، سربیا

➡️ 1000 EUR - 1250 EUR _(Serbia 800 EUR)_
➡️ *TRC* in 1 Month (In 3 months for Hungary)
➡️ 5 Days a week work (2 holidays in week)
➡️ Accomodation, Transport and *On Duty Food*
➡️ No Interview
➡️ Both for *Male & Female*
➡️ 2 Year Work Permit (Serbia 1 year) (Extendable)
➡️ Different Jobs Available

⬅️ سعودی ، دبئی اور خلیج ممالک سے بھی کام ہو سکتا ہے

➡️ *Process Time* : 3 Months

*Work Permits Available*
(Agreement Done With Companies)

29/10/2024

سعودی LTV ڈرائیور

تنخواہ ۔ 1500 سعودی ریال
سعودی LTV لائسنس والے

ٹوٹل خرچہ ۔ 600000

رہائش، اقامہ ، 2 سال بعد ٹکٹ کفیل کے ذمے

29/10/2024

*فوری ضرورت برائے عمان
- 3 میسن (Mason)
- 3 لیبر ( Labour)
تنخواہ 160 ریال

28/10/2024

Cyprus 🇨🇾 Student 👨‍🎓 Visa

For Bachelor's and Master's

➡️ Part time Job allowed
➡️ Scholarships Available
➡️ Internationally Accepted Universities
➡️ European Countries Opportunities after Graduation
➡️ Admissions in Best fields including BS Nursing, Pharmacy, Civil Engineering, Project Management, MBA, BBA etc.

Session staring in January
Travelling in January 2025

Required:

➡️ FSc 60% Marks
➡️ Valid Passport
➡️ Bank Account
➡️ Other Educational Documents

Contact Us now for more information:

10/10/2024

سعودی قونصلیٹ میں کوٹہ سسٹم، ریکروٹنگ ایجنسیوں اور مسافروں میں تکرار بڑھنے لگی۔

ہزاروں افراد کے میڈیکل ایکسپائر، رشوت کا بازار گرم
اورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کی مشکلات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سعودی قونصلیٹ کراچی میں ویزہ لگنے کے لئے کوٹہ سسٹم کی نفاذ کی وجہ سے ریکروٹنگ ایجنسیوں اور ان کے پسنجرز میں تکرار کا سلسلہ شدت اختیار کر چکا ہے۔ دوسری طرف سعودی عرب جانے کے لئے میڈیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ کی ایکسپائری مدت تین ماہ سے کم کرکے صرف دو ماہ کر دی گئی ہے۔ کوٹہ سسٹم کی وجہ سے ویزہ جاری کرنے سے پہلے ہی میڈیکل ایکسپائر ہورہے ہیں لیکن کوٹہ سسٹم کی وجہ سے محدود ویزے جاری کرنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑا ہوا ہے۔ کوٹہ سسٹم کی وجہ سے کانچہ سسٹم نے زور پکڑ لیا ہے یعنی رشوت کا بازار زور و شور سے گرم ہوچکا ہے، 25 تا 30 ہزار روپے (کانچہ) یعنی رشوت کی بجائے اب مارکیٹ میں ویزہ لگوائی ریٹ 50 ہزار سے تجاوز کرچکا ہے۔ ریکروٹنگ ایجنسیوں کے مالکان سر پکڑ کر بے آسرا بیٹھ گئے ہیں کیونکہ رشوت کا بازار گرم ہونے کی وجہ سے لوکل سطح پر ان کے اپنے مسافروں کے ساتھ معاملات روز بروز خراب ہو رہے ہیں۔ ریکروٹنگ ایجنسیوں کا بڑا تنظیم اورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن ہونے کے باوجود کوئی پرسان حال نہیں۔ ریکروٹنگ ایجنسیوں کے مالکان اپنے ایسوسی ایشن پر الزامات لگا رہی ہے کہ ایسوسی ایشن صرف اپنے مفادات تک محدود ہیں اور ریکروٹنگ ایجنسیوں کے لئے کوئی خیر و عافیت کے لئے قدم نہیں بڑھاتے۔ ریکروٹنگ ایجنسیوں کے مالکان نے سعودی قونصلیٹ کے معاملات میں شفافیت کا مطالبہ کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ کوٹہ سسٹم اور کانچہ (رشوت) سسٹم بلا تاخیر ختم کیا جائے، اور میڈیکل فٹنس رپورٹ کی ایکسپائری دو ماہ سے بڑھا کر دوبارہ تین ماہ کی جائے تاکہ مہنگائی اور غربت کی چکی میں پسی عوام کو سکون کا سانس میسر آسکے۔

27/05/2024

اسلام علیکم
عرب امارات اور خلیج ممالک کے نئے قوانین کے مطابق جو لوگ وزٹ ویزہ کے مدت پوری ھونے کے بعد بھی اورسٹے ھوتے ہیں اور بلیک لسٹ ھو جاتے ہیں ان پر تمام خلیج ممالک( سعودی عرب، قطر ، اومان ،کویت ، اردن ، بحرین، ) کے داخلے پر پابندی ھوگی

Address

1st Floor, Adenzai Plaza Near MCB Bank Chakdara
Chakdara Fort
18800

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaidan Travels Chakdara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category