22/02/2026
قابل توجہ!!!
اس بل میں سوئی گیس کی قیمت 3756 روپے جبکہ
فکسڈ چارجزجنرل سیلز ٹیکس اور میٹرکرایہ تینوں ملاکر
2612روپے بنتے ہیں جو گیس کی قیمت کا تقریبا70فیصدہے
یعنی گیس بلوں میں 70 فیصد ٹیکس ہے ٹیکس فری زون ملاکنڈ ڈویژن کےہر نمائندہےسیاسی و تاجر رہنما صحافی اور وکیل کو اس ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر اپنا حق ادا کرنا چاہئے