Mushedi Group Air Travel

Mushedi Group Air Travel Mushedi Group claims to provide cheapest airline tickets with its online portal, Hajj & Umrah servic

14 August.
14/08/2026

14 August.

کیا آپ بھی ارضِ مقدس کی حاضری اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں؟مشہدی گروپ ایئر ٹریول اینڈ ٹورز لایا ہے آپ کے ...
13/07/2026

کیا آپ بھی ارضِ مقدس کی حاضری اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں؟
مشہدی گروپ ایئر ٹریول اینڈ ٹورز لایا ہے آپ کے لیے سب سے بہترین، آرام دہ اور سستے عمرہ پیکیجز!
🌟 ہمارے پیکیجز کی نمایاں خصوصیات
فضائی سفر: نامور ائیر لائنز کی کنفرم ٹکٹس۔
رہائش: مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں پاکیزہ اور حرم کے قریب ترین ہوٹلز۔
ٹرانسپورٹ: ائیرپورٹ سے ہوٹل اور مکہ و مدینہ کے درمیان سفر کے لیے آرام دہ، فُل ائیر کنڈیشنڈ لگژری بسیں۔
زیارات: مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے تمام مقدس مقامات کی باقاعدہ گائیڈڈ زیارات۔
ویزا سروس: تیز ترین اور بغیر کسی پریشانی کے عمرہ ویزا اور انشورنس کی سہولت
پیکیج کی اقسام:
ہم آپ کی بجٹ اور ضرورت کے مطابق مختلف کیٹیگریز فراہم کرتے ہیں
• ⭐ اکانومی پیکیج (Economy Package):
کم بجٹ میں بہترین اور معیاری خدمات۔
• ⭐⭐ اسٹار پیکیج (Star Package):
حرم سے مناسب فاصلے پر فیملیز کے لیے بہترین انتخاب۔
• ⭐⭐⭐ لگژری پیکیج (Luxury Package):
فائیو سٹار ہوٹلز اور وی آئی پی پروٹوکول کے ساتھ۔
💡 نوٹ: فیملیز، گروپس اور انفرادی زائرین کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ دستیاب ہے!
📞 ابھی رابطہ کریں اور اپنی سیٹ بک کروائیں
مقدس سفر کی بکنگ اور مزید تفصیلات کے لیے ہمارے نمائندے سے ابھی بات کریں۔
• 📱 موبائل / واٹس ایپ: 03335906590 - 03125406266

• آفس کا پتہ:
First Floor Kahut plaza near imam bargah Bhoun road Chakwal.

Mushedi Group Air Travel
آپ کے مقدس سفر کا قابلِ اعتماد ساتھی! 🕋✨

الهم العن قتلة الحسين عليه السلام السلام على الحسين وعلى علي بن الحسين وعلى اولاد الحسين وعلى أصحاب الحسين.
26/06/2026

الهم العن قتلة الحسين عليه السلام
السلام على الحسين وعلى علي بن الحسين وعلى اولاد الحسين وعلى أصحاب الحسين.

غلاف کعبہ حرم شریف پہنچنے کے مناظر 15 جون 2026م
16/06/2026

غلاف کعبہ حرم شریف پہنچنے کے مناظر
15 جون 2026م

⭐⭐⭐ Trusted Travel Agent of Pakistan ⭐⭐⭐For reservation please contact below.📞📞  Call Now for Bookings Mushedi Group Air...
30/05/2026

⭐⭐⭐ Trusted Travel Agent of Pakistan ⭐⭐⭐

For reservation please contact below.
📞📞 Call Now for Bookings
Mushedi Group Air Travel & Tours

📱📱 +92-3125406266
+92-3135583090
+92-3335906590
+92-3005001293
Office ☎️ 0543-550012

🕋عمرہ سیزن 2026 کا آغاز ہو چکا ہے🕋یقین، برکت  سعادت کا سفر! 🌙  محرم اور صفر کی عمرو بکنگ شروع ہو چکی ہے، مکمل سہولیات کے...
29/05/2026

🕋عمرہ سیزن 2026 کا آغاز ہو چکا ہے🕋
یقین، برکت سعادت کا سفر! 🌙
محرم اور صفر کی عمرو بکنگ شروع ہو چکی ہے، مکمل سہولیات کے ساتھ 15 اور 21 دن کے پیکجز دستیاب ہیں۔
آئیں اپنے عمرہ کے نیک سفر کا آغاز کریں مشہدی گروپ کے ساتھ
پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر اپنی بکنگ کروائیں اور اپنے نیک سفر کا آغار كریں،
ڈائریکٹ فلائیٹ، نزدیک ترین اور میعاری هوٹل مکمل ٹرانسپورٹ
مکہ اور مدینہ کی تمام زیارات پیکج میں شامل ہوں گی،
ہر سال کی طرح اس سال بھی ایک مکمل بااعتماد ادارہ مشہدی گروپ ایئر ٹریول اینڈ ٹورز آپ کی خدمت کے لیئے حاضر ہیں، بکنگ کے لیئے دفتر تشریف لائیں یا دیئے گئے فون نمبرز پہ رابطہ کریں۔
مشہدی گروپ ایئر ٹریول اینڈ ٹورز

0333-5906590
0312-5406266
0313-5583090
0300-5001293
0543-550012
آفس ایڈرس ۔ فرسٹ فلور کہوٹ پلازہ نزد امام بارگاہ بھون روڈ چکوال

19/04/2026

(*حرم میں فوٹوگرافی پر دس ہزار ریال جرمانہ*)
🕋🕋حج 2026 اپڈیٹ 🕋🕋
اس سال حج 2026 پر سعودی عرب گورنمنٹ نے کچھ مختلف اور سخت قسم کی پابندیاں عائد کی ھے۔
1۔مسجد الحرام کے اندر یا مسجد الحرام کے باھر یا دوران طواف کسی قسم کی *فوٹو گرافی یا وڈیو* بنانا سخت ممنوع قرار دے دیا ھے۔
جو حاجی مرد یا عورت اس کی خلاف ورزی کرے گے فورا اس کو گرفتار کرکے 10000 ھزار سعودی ریال جرمانہ کیا جائے گا۔
اور ساتھ میں حج ویزا کینسل کرکے اس کو اپنے ملکی ڈیپورٹ کر دیا جائے گا۔
جن حضرات کے دوست احباب رشتے دار اس سال حج پر جارھے ان کو اس عمل سے سخت منع کرے اور معلومات کی نیت سے پوسٹ شیئر کردے تاکہ لوگوں کو معلومات ھو جائے اللہ پاک تمام حجاج کرام کےلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یارب العالمین!-

25/03/2026

Address

1st Floor, Kahoot Plza, Near Imam Bargah, Bhoun Road, Punjab
Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mushedi Group Air Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mushedi Group Air Travel:

Shortcuts

Share

Category