Hajj and Umrah Services

Hajj and Umrah Services Hajj & Umrah services Chakwal ..deals in hajj,umrah & world wide tourism .. VIP packages in affordab

12/04/2023

Alhamdolillah
This year all Govt. Applications for hajj will be entertained..

الحمدُللہ
اس سال حکومتِ پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو بھی اس سال حج کی درخواست جمع کروائے گا اس کی درخواست منظور ہو جائے گی...

01/10/2022

For Best umrah packages... Contact us

Jummah mubarak
17/09/2021

Jummah mubarak

23/09/2020

الحمدُللہ....
نومبر 2020 سے عمرہ سروس دوبارہ بحال کی جا رہی ہے...
تمام معلومات آپ سب کو جلد فراہم کر دی جائیں گی...
اللّٰہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
شکریہ..

*سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ کی اجازت دے دی*23 ستمبر ، 2020سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کے لئے سعودی شہریوں...
23/09/2020

*سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ کی اجازت دے دی*

23 ستمبر ، 2020
سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کے لئے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو اجازت دے دی۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق عمرہ مرحلہ وار بحال کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں شہریوں اور مملکت میں مقیم 6 ہزار افراد کو 4 اکتوبر سے عمرہ ادائیگی کی اجازت ہوگی۔ دوسرا مرحلہ 18 اکتوبر اور تیسرا مرحلہ یکم نومبر سے شروع ہوگا۔

بیرون ملک سے معتمرین کو یکم نومبر سے عمرہ کی اجازت ہوگی، اُس وقت روزانہ کی بنیاد پر تعداد 20 ہزار تک بڑھائی جائے گی جبکہ 60 ہزار افراد کو مسجدالحرام میں نماز ادا کرنےکی اجازت ہوگی۔

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ چوتھے مرحلے میں عمرہ، زیارت اور نمازوں کی سو فیصد اجازت ہو گی، یہ اجازت اس وقت دی جائے گی جب متعلقہ حکام وبا کے خطرات ختم ہونے کا فیصلہ کرلیں گے۔

خیال رہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے مارچ میں عمرے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

محرم الحرام
28/08/2020

محرم الحرام

28/08/2020

Stay tune.... UMRAH IS GOING TO LAUNCH SOON....

Alhamdolillah
04/08/2020

Alhamdolillah

*خطبہ حج 2020**مسلمان خرافات سے دور رہیں، دنیا پر مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہے: خطبہ حج*مکہ المکرمہ: خطبہ حج میں کہا ...
31/07/2020

*خطبہ حج 2020*

*مسلمان خرافات سے دور رہیں، دنیا پر مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہے: خطبہ حج*

مکہ المکرمہ: خطبہ حج میں کہا گیا ہےکہ دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے اور مسلمان ہر طرح کی خرافات سے دور رہیں۔

مسجد نمرا سے شیخ عبداللہ بن سلیمان نے حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ گواہی دیتا ہوں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ کا شکرادا کرتے ہیں جس نے بے شمارنعمتیں عطا کیں۔

خطبہ حج میں کہا گیا ہے کہ دنیا پر مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہے اور عبادات سے ہی مصیبت سے چھٹکارا ملتا ہے۔

خطبہ حج میں کہا گیا ہے کہ قربانی اورعبادات خالصتاً اللہ کے لیے ہی ہیں، سیدھے راستے پر چلنے والے کے لیے ہی نجات ہے، تقویٰ سے انسان برائیوں سے بچتا ہے اور اہل تقویٰ کی صفات میں اولین صبر ہے، حضورﷺ نے اپنی زندگی خیر کے لیے وقف کی، صبر پرکاربند رہنےوالوں کے لیے خیرکی بشارت ہے۔

خطبہ حج میں فرائض اور عبادات پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہےکہ دنیا پر مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہے اور عبادات سے ہی مصیبت سے چھٹکارا ملتا ہے، اللہ ہر چیزکا خالق ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، مسلمان ہر طرح کی بدعت اور خرافات سے دور رہیں، اللہ کے حکم سے ہی مصیبتیں آتی اور دور ہوتی ہیں، مشکلات دائمی نہیں اللہ کا فرمان ہے ہر مشکل کے بعدآسانی ہے۔

خطبہ حج میں کہا گیا ہے کہ دنیاوی زندگی کبھی مصائب اور مشکلات سے خالی نہیں ہوتی، مصیبتیں اور مشکلات انسان کو اللہ کے ہونے کا یقین دلاتی ہیں، اللہ انسان کے لیے مشکل نہیں آسانی چاہتا ہے۔

خطبہ حج میں مزید کہا گیا ہےکہ اسلام نے معاشرے میں باہمی احترام اور اچھے اخلاق کا درس دیا ہے، اسلام رشتے دار، عزیز واقارب کاخیال رکھنے کابھی درس دیتا ہے، اللہ کے احکامات پر عمل پیرا ہونا ہی تقوی ہے، قرآن مجید میں ہے کہ حضوراکرمﷺ ہی آخری نبی ہیں، نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی ایمان ہے، قرآن میں ہے معمولی مصیبت کا مقصد بڑے عذاب سے آگاہی ہے، اسلام صدقہ وخیرات کے ذریعے مشکلات حل کرنے کا درس دیتا ہے۔

خطبہ حج میں کہا گیا ہےکہ قرآن مجید میں عدل و انصاف کا درس دیا گیا ہے، اسلام کسی بھی قسم کے فتنے کو پھیلانے سے روکتا ہے، اسلامی تعلیمات ہر اس چیز سے اجتناب کا درس دیتی ہے جو انسانی صحت کے لیے مضر ہو، اللہ نے انبیا کو تذکیہ نفس کے لیے بھیجا، اللہ نے مرد وعورت کوباہمی احترام اور خیال رکھنے کا درس دیا ہے، اسلام غربا اور مساکین کے حقوق کا تحفظ رکھنے کابھی درس دیتا ہے۔

شیخ عبداللہ بن سلیمان نے کہا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اگر کسی جگہ وبائی مرض پھیلے تو وہاں نہ جاؤ، جس جگہ وبائی مرض ہو وہاں کے لوگ کسی اور جگہ نہ جائیں۔

حج مبارکعید اضحیٰ مبارک
31/07/2020

حج مبارک
عید اضحیٰ مبارک

24/05/2020

عید مبارک

Address

ARSALAN AHMED KHAN
Chakwal
48800

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

03332717171

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hajj and Umrah Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hajj and Umrah Services:

Share

Category