12/08/2025
محترم ٹریول ایجنٹس،
اطلاع برائے نوٹس
کسی بھی ایئرلائن کی ڈیفالٹ یا آپریشن بند ہونے کی صورت میں، ذیشان ایئر سروسز کسی بھی صورت میں ذمہ دار نہیں ہوگی۔ ریفنڈ صرف اسی وقت کیا جائے گا جب متعلقہ ادائیگی ایئرلائن سے نقد یا چیک کی صورت میں موصول ہو جائے۔
آپ کے تعاون اور سمجھ بوجھ کا شکریہ۔