
11/10/2023
ہر مسلمان کی پروفائل پکچر یہ جھنڈا ہونا چاہیے اور ساتھ میں ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی فلسطین کی غائب سے مدد فرمائے اور انہیں سرخرو کرے مجھ سے جتنا ہو سکا میں نے اپنا حق ادا کیا اپ سب مسلمان بھائیوں سے درخواست ہے کہ جتنا اپ کر سکتے ہیں اپ بھی اپنا حق ادا کریں اور رہی بات فیس بک ائی ڈی بلاک ہونے کی تو مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں کیونکہ میرا دین میرے لیے سب سے پہلے ہے باقی اس کے بعد تو اپ بھی سب مسلمان بھائی جتنا کر سکتے ہیں کریں جزاک اللہِ خیرا