Karwan e BaitUllah

Karwan e BaitUllah Contact for the best hajj and umrah services.

20/02/2026

🌙🌟 یاد دھانی سورہ کہف کی تلاوت آج لازمی کیجئے
*یہ سورۂ کہف* ہمیں ہر جمعہ یہ پیغام دیتی ہے کہ
اللہ کی تدبیریں انسان کی عقل و منطق سے کہیں بلند ہیں۔

کشتی اگر نہ توڑی جاتی تو ظالم بادشاہ اسے چھین لیتا۔
لڑکا اگر زندہ رہتا تو اپنے والدین کے لیے سخت آزمائش اور بدبختی کا سبب بنتا۔
اور دیوار اگر دوبارہ کھڑی نہ کی جاتی تو یتیم بچوں کا خزانہ ضائع ہو جاتا۔

ہر زخم کے پیچھے، ہر جدائی کے بعد، اور ہر نعمت کے اندر
اللہ کی کوئی حکمت پوشیدہ ہوتی ہے۔

لہٰذا ہر کمی، ہر نقصان اور ہر حال میں یقین کے ساتھ کہیے:
اے اللہ! ہمیں اُس معاملے پر صبر عطا فرما جس کی حقیقت اور حکمت کو ہم نہیں جانتے۔ ❤️

19/02/2026
17/10/2023

حج آرگنائزیشن ایسوسی ایشن آف پاکستان کے منتظمین تمام مسلمانوں کو اطلاع دیتے ہیں کہ پاکستان میں رجسٹرڈ کمپنیوں جو کوٹہ ہولڈرز ہے کے علاوہ کسی کے دھوکے میں نہ آئے کیوں کہ ابھی تک نہ حج پالیسی آئی ہے اور وقت بھی زیادہ ہے لہذا کسی کے فراڈ یا دھوکہ میں نہ آئے اس سے پہلے بھی کئی دفعہ اس جعلی و فراڈی لوگوں نے عوام سے حج کے نام پر پیسے لوٹے ہیں جس کیلئے حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان بروقت لوگوں کو خبردار کرتے ہیں تاکہ مسلمانوں کے قیمتی مال ضائع ہونے سے بچ جائیں۔

از طرف آرگنائزر ایسوسی ایشن اف پاکستان

few seats available
26/08/2023

few seats available

Limited seats on 25aug, 1sep ,10sep
22/08/2023

Limited seats on 25aug, 1sep ,10sep

Address

Nowshera Road , Charsadda
Charsadda
24420

Telephone

+923159438747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e BaitUllah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan e BaitUllah:

Shortcuts

Share

Category