Fast Group of Travel PVT LTD

Fast Group of Travel PVT LTD Airline tickets 🎫🛫 Available And Visit Visa. Hajj Umrah Services discount. And Travels Insurance .Hotel Booking . International Tours

Explore Bahrain with Visit and Azad Visa Opportunities Available!03106511999Fast Travels
28/05/2025

Explore Bahrain with Visit and Azad Visa Opportunities Available!
03106511999
Fast Travels

28/05/2025

Fast Travels

Fast Travels نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا ہے کہ ب کرامتی...
27/05/2025

Fast Travels
نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا ہے کہ ب کرامتیں نہیں ہوتیں

لبيك اللهم لبيك 💕
زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے
یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا

لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔
زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے۔ منقول

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں

#لبيك
#الحج

Explore the Wonders of China with FAST Travel & Tours! 🇨🇳  Planning to visit China for tourism or to meet your loved one...
14/05/2025

Explore the Wonders of China with FAST Travel & Tours! 🇨🇳
Planning to visit China for tourism or to meet your loved ones? Let FAST Travel & Tours handle your China Visit Visa application with ease. We offer reliable, fast, and affordable visa services to make your travel plans smooth and stress-free. From expert guidance to complete support, we’re here to help every step of the way.



📞 Reach out today and let your China journey begin!

Call/WhatsApp:
📱 +923345415924 | +923190495152 | +923106511999
📱 +923299055192 | +923446511999 |
☎️ 091-6511999

🌍 For more travel tips & luxury inspirations, follow FAST Travel & Tours !

Travel & Tours@

10/05/2025

جنگ بندی کے بعد پاکستان نے اپنی فضائی حدود ہر طرح کی پروازوں کے لیے بحال کردی، فلائٹ آپریشن بحال

10/05/2025

‏پاکستان کی فضائی حدود کل دوپہر 12بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہے گی۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی

✈️ پروازوں میں خلل کی تازہ ترین صورتحال: پاکستان اور شمالی بھارتعلاقے میں کشیدہ حالات کے پیش نظر، متعدد خلیجی اور بھارتی...
08/05/2025

✈️ پروازوں میں خلل کی تازہ ترین صورتحال: پاکستان اور شمالی بھارت

علاقے میں کشیدہ حالات کے پیش نظر، متعدد خلیجی اور بھارتی ایئرلائنز نے پاکستان اور شمالی بھارت کے کچھ حصوں کے لیے پروازیں معطل یا ان کے راستے تبدیل کر دیے ہیں۔

🔴 متاثرہ ایئرلائنز:

Emirates: سیالکوٹ، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی پروازیں منسوخ (کراچی کی پروازیں معمول کے مطابق جاری ہیں)۔

Etihad: کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی پروازیں منسوخ؛ دیگر پروازیں متبادل راستوں پر منتقل۔

Qatar Airways: پاکستان کے لیے تمام پروازیں عارضی طور پر معطل۔

SpiceJet & IndiGo: دھرمشالہ، لہہ، جموں، سرینگر اور امرتسر کے ہوائی اڈوں کی بندش کے باعث سفری ہدایات جاری۔

📍 FlightRadar24 کے مطابق دو درجن سے زائد بین الاقوامی پروازوں نے پاکستانی فضائی حدود سے بچنے کے لیے متبادل راستے اختیار کیے۔

⚠️ سفری ہدایت:
تمام مسافروں کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ روانگی سے قبل اپنی پرواز کی صورتحال ضرور چیک کریں۔ تمام ایئرلائنز کے لیے مسافروں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔








#ایوی ایشن_نیوز

08/05/2025

کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے، فضائی حدود کی عارضی بندش کے حوالے سے نوٹس ٹو ایئرمین (نوٹم) جاری کردیا گیا ہے۔

پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔

کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ کے ہوائی اڈے جمعرات کو دوپہر 12 بجے تک دستیاب نہیں ہوں گے۔

پی اے اے کے ترجمان سیف اللہ خان کی جانب سے جاری بیان میں مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ متعلقہ ایئرلائنز کے ساتھ رابطے میں رہیں تاکہ تازہ ترین معلومات سے آگاہ رہیں، پی اے اے نے فیصلے کے لیے نوٹم بھی جاری کیا۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ملکی کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے باعث پاکستان میں فضائی آپریشن متاثر ہورہا ہے، ضائی حفاظت کے پیش نظر کچھ روٹس کو حفظ ماتقدم کےطور پر محدود کردیا جاتا ہے جس سے اس سیکٹر کی پروازیں متاثر ہوتی ہیں۔

ترجمان کے مطابق روٹس کی عارضی بندش کا فیصلہ ملکی ائیرلائنز کے اثاثوں اور مسافروں کی اپنی حفاظت کی خاطر کیا جاتا ہے، مسافروں سے درخواست ہے کہ معاملے کی نزاکت کا ادراک کریں اور ائیرلائن عملے سے تعاون کریں۔

ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ مسافروں کی سہولت کے لیے پی آئی اے کال سینٹر سے ان کے دستیاب فون نمبر پر آگاہ کیا جارہا ہے، پی آئی اے ڈائیورٹ ہونے والی پروازوں کےمسافروں کی مکمل دیکھ بھال کررہا ہے جس میں ان کے قیام و طعام کا بندوبست شامل ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے گزشتہ روز ایک نوٹم جاری کرتے ہوئے ملک بھر کے بیشتر فضائی راستوں پر فضائی حدود کی بحالی کا اعلان کیا تھا جبکہ چند فضائی راستے اگلے 24 گھنٹے تک بند رہنے سے آگاہ کیا تھا۔

اتھارٹی نے تصدیق کی تھی کہ اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی کی فضائی حدود مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہیں۔

ایک علیحدہ نوٹم میں مزید کہا گیا تھا کہ لاہور فلائٹ ریجن میں فضائی ٹریفک کے راستے کے کچھ حصے آپریشنل وجوہات کی بنا پر 9 مئی کو دوپہر 12 بجکر 20 منٹ تک تمام بلندیوں پر بند رہیں گے۔

29/04/2025

24/04/2025

"لبیک الھم لبیک" کا ورد جاری رکھیں اچھی خبر بہت جلد آنے کی امید ہے 67000 عازمین کو انشاءﷲ

❤💚🤲🕋

AzarBai Jan Visit visa Available      Fast Travels
23/04/2025

AzarBai Jan Visit visa Available
Fast Travels

Address

Charsadda

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast Group of Travel PVT LTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category