Sufi Jahanzaib Nazir

Sufi Jahanzaib Nazir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sufi Jahanzaib Nazir, Tour guide, Astana e Aleya Chawinda, Chawinda.

محفل سماع 6ستمبر2022 بروز منگل صفر 9زیرے قیادت زیرے سایہ حضور قبلہ بابا جی سرکار حضرت صوفی محمد نذیر شاہقادرى سہروردى اب...
21/08/2022

محفل سماع
6ستمبر2022 بروز منگل صفر 9
زیرے قیادت زیرے سایہ
حضور قبلہ بابا جی سرکار حضرت صوفی محمد نذیر شاہ
قادرى سہروردى ابو العلائى نقشبندى مجددى چشتى صابرى نظامى جہانگيرى حسنى نقیبی
بعد نماز مغرب ختم خواجگان اور لنگر کا خصوصی انتظام ہوگا
بعد از نماز عشاء شہداء کی یاد میں بیان اور محفل سماع
تمام احباب طریقت باذوق باسوز دوستوں کو دعوت خاص عام دی جاتی ہے
زیر انتظام :۔
محمد جہانزیب نذیر شاہ نقیبی
آستانہ عالیہ سفر گاہ درویش ریلوے روڈ چونڈہ
رابطہ 0345-4777620:

18/08/2022

سالانہ پہلہ جشن مرشدی
(عرس مبارک)

,6ستمبر بروز منگل
پيرو پيشوا
حضور قبلہ بابا جی سرکار حضرت صوفی محمد نذیر شاہ مدضلہ تعالیٰ
قادرى سہروردى ابو العلائى نقشبندى مجددى چشتى صابرى نظامى جہانگيرى حسنى نقیبی

حسب ارشاد
زیرے قیادت زیرے سایہ
حضور قبلہ بابا جی حضرت صوفی محمد نذیر شاہ نقیبی

افتتاح (4.30 بجے
ختم خواجگان مغرب کے بعد
عشاء کی نماز کے بعد شہدہ کی یاد میں بیان
محفل سماع (9بجے)
محفل رنگ 7ستمبر صبح 9بجے
6ستمبر بروز منگل
تمام احباب طریقت باذوق باسوز دوستوں کو دعوت خاص عام دی جاتی ہے
مہتمم ،
صاحبزادہ پیر صوفی محمد جہانزیب نذیر شاہ نقیبی
آستانہ علیہ سفر گاہ درویش ریلوے روڈ چونڈہ
رابطہ 03454777620 ،،

الہی خیر گردانی بحق شاہ جیلانی                       حق نقیب یا نقیب سالانہ عرس شریف۔         بروز سوموار 9تاریخحضرت خوا...
07/05/2022

الہی خیر گردانی بحق شاہ جیلانی
حق نقیب یا نقیب
سالانہ عرس شریف۔ بروز سوموار 9تاریخ
حضرت خواجہ اویس قرنی
خادم سفر گاہ درویش حضرت صوفی محمد نذیر شاہ نقیبی
آستانہ عالیہ سفر گاہ درویش ریلوے روڈ چونڈہ

 بڑی ستائیسویں شریف حضرت خواجہ خواجگان فقیر صوفی محمد نقیب اللہ شاہ قدس سرہ العزیز26 رمضان المبارک 28 اپریل بروز جمعرات ...
20/04/2022


بڑی ستائیسویں شریف

حضرت خواجہ خواجگان فقیر صوفی محمد نقیب اللہ شاہ قدس سرہ العزیز
26 رمضان المبارک 28 اپریل بروز جمعرات
زیرِ سایہ سجادگان حضور درگاہِ نقیب الاولیاء
بمقام: آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف قصور

خبر غم صوفی محمد منیر نقیبی نعت خواں اور درباری قوال بھی تھےصوفی محمد نذیر شاہ نقیبی کے پیر بھائی تھے جو کچھ دنوں سے بیم...
05/03/2022

خبر غم
صوفی محمد منیر نقیبی نعت خواں اور درباری قوال بھی تھے
صوفی محمد نذیر شاہ نقیبی کے پیر بھائی تھے
جو کچھ دنوں سے بیمار تھے انکا نماز جنازہ 8.30بجے عید گاہ چونڈہ شریف ادا کی جائے گی

جشنِ ولایت 2022آج کا نظام العملانشاء اللہ
03/03/2022

جشنِ ولایت 2022
آج کا نظام العمل
انشاء اللہ

یا اللہ پیارے نبیﷺ کے صدقے اس سال ہم سب پر اپنا خاص فضل کرم فرما۔آمین.پیر صوفی محمد جہانزیب نزیر شاہ نقیبی 03454777620 آ...
31/12/2021

یا اللہ پیارے نبیﷺ کے صدقے اس سال ہم سب پر اپنا خاص فضل کرم فرما۔آمین.

پیر صوفی محمد جہانزیب نزیر شاہ نقیبی
03454777620
آفس پسرور روڈ نزد مسجد الجنہ چونڈہ

الہی تا بہ ابد آستان یار رہے یہ آسراء ہے غریبوں کا برقرار رہے ❤صاحبزادہ صوفی محمد جہانزیب نذیر  شاہ نقیبیقادرى سہروردى ا...
16/10/2021

الہی تا بہ ابد آستان یار رہے
یہ آسراء ہے غریبوں کا برقرار رہے ❤

صاحبزادہ صوفی محمد جہانزیب نذیر شاہ نقیبی

قادرى سہروردى ابو العلائى نقشبندى مجددى چشتى صابرى نظامى جہانگيرى حسنى نقیبی نذیری

..............  ماہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے چند ہی روز بعد اس ماہ مبارک کی انوار و تجلیات سایہ فگن ہوں گیں ماہ مبارک...
10/04/2021

..............
ماہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے چند ہی روز بعد اس ماہ مبارک کی انوار و تجلیات سایہ فگن ہوں گیں ماہ مبارک ہزاروں برکتوں اور سعادتوں کو اپنے ساتھ لیے ہمارے پاس آ رہا ہے۔ ہر بندہ اپنی اپنی ہمت اور طاقت کے مطابق اس مبارک مہینہ کی برکتوں سے فائدہ اٹھائے گا۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کی آمد کا شدت سے انتظار فرماتے تھے رمضان کی آمد سے قبل اس ماہ کی اہمیت و فضیلت کے بارے میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کو نصیحت فرماتے۔

نبی کریم ﷺ سے پوچھا گیا: رمضان کے بعد کون سے روزے افضل ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”شعبان کے روزے جو رمضان کی تعظیم کے لیے ہوں (ترمذی 663)

لہذا ہمیں بھی اس ماہ مبارک کی برکتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے ابھی سے تیاری کرنی چاہیے۔ اللہ سبحانہ و تعالی ہمیں رمضان المبارک کی برکتوں سے مستفید فرمائے۔ آمین

وصلی الله على سيدنا محمد خاتم النبيين والنبأ العظيم وعلى آله وصحبه وازواجه وسلم اجمعين❤️❤️❤️

Address

Astana E Aleya Chawinda
Chawinda

Telephone

00923454777620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufi Jahanzaib Nazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category