
01/07/2025
حج 2026/1447AH
کے خواہشمند حضرات متوجہ ہوں۔
جو افراد حج 2026 کے لیے ہمارے ساتھ حج پرجانے کے خواہشمند ہیں۔وہ ہمارے آفس سے رابطہ کریں تاکہ رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا جا سکے۔کیونکہ 9 جولائی 2025 آخری تاریخ ہے۔جو رجسٹریشن نہیں کریں گے وہ حج 2026 پر نہیں جا سکیں گے۔
النساء ٹریولز ( پرائیویٹ) لمیٹڈ
کالج روڈ چیچہ وطنی
0345-7222555 / 0301-7390286
0301-2808003