احوالِ گلگت بلتستان

احوالِ گلگت بلتستان Tours and Guide

29/06/2026

Gilgit Biltistan Tours and Guide

28/06/2026

Gilgit Baltistan Dareal Valley
#

گلگت بلتستان انتخابات 2026پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے حق میں فارم 47 سامنے آگئے
07/06/2026

گلگت بلتستان انتخابات 2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے حق میں فارم 47 سامنے آگئے

غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پارٹی پوزیشن۔پی پی پی 10مسلم لیگ ن 6آزاد امیدواران 4پی ٹی آئی 2ایم ڈبلیو ایم 1
07/06/2026

غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پارٹی پوزیشن۔
پی پی پی 10
مسلم لیگ ن 6
آزاد امیدواران 4
پی ٹی آئی 2
ایم ڈبلیو ایم 1

07/06/2026

بریکنگ نیوز
فارم 45 کے مطابق دیامر حلقہ 2 کے نتائج۔

6903 امام مالک
5230 عطاء اللہ

تحصیلدار داریل کا سول ہسپتال داریل کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ​داریل (نمائندہ خصوصی): تحصیلدار داریل نے سول ہسپت...
25/05/2026

تحصیلدار داریل کا سول ہسپتال داریل کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ
​داریل (نمائندہ خصوصی): تحصیلدار داریل نے سول ہسپتال داریل کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔
​دورے کے دوران تحصیلدار داریل نے زیرِ علاج مریضوں کی عیادت کی اور ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ دور دراز علاقے کے غریب اور مستحق مریضوں کو مفت ادویات اور علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ انہوں نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی کی صورتحال اور عملے کی حاضری کو برقرار رکھنے پر بھی زور دیا۔
​ہسپتال انتظامیہ نے تحصیلدار کو درپیش مسائل اور ہسپتال کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی، جس پر انہوں نے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

؛؛ ضلع دیامر کا سب سے عظیم سیاسی الحاق ؛؛ضلع دیامر کے سیاسی افق پر ایک تاریخی اور اہم پیش رفت ہونے جا رہی ہے۔حلقہ نمبر 2...
24/05/2026

؛؛ ضلع دیامر کا سب سے عظیم سیاسی الحاق ؛؛
ضلع دیامر کے سیاسی افق پر ایک تاریخی اور اہم پیش رفت ہونے جا رہی ہے۔
حلقہ نمبر 2 چلاس، GBLA-16 دیامر 2 میں الیکشن 2026 کے سلسلے میں ایک بڑا اور تاریخی الحاق کل بروز پیر 25 مئی 2026 منعقد ہوگا۔
یہ الحاق:
آزاد امیدوار مولانا محمد عثمان اور
آزاد امیدوار سید امام مالک
کے مابین ہوگا۔
اس تاریخی الحاق میں نالہ جات کے علماء کرام، عمائدین، معززین اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات خصوصی شرکت فرمائیں گے
ٹاؤن ایریاء کے تمام علماء کرام، معززین، نوجوانوں اور عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے تاکہ قومی اتحاد، اتفاق اور مفاد کے اس عظیم فیصلے کو کامیاب بنایا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ اس اتحاد کو قوم و علاقے کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔
جزاکم اللہ احسن الجزاء
والسلام
علماء سپریم کونسل ٹاؤن ایریاء چلاس

24/05/2026

Address

Gilgit City And Chilas City
Chilas

Telephone

+923462448387

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when احوالِ گلگت بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share