Sarfraz Makkah Services

Sarfraz Makkah Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sarfraz Makkah Services, Chiniot.

سرفراز مکہ سروسز – حج و عمرہ پیکجز،14_21 یا 28 دن ویزا،🛫 ایئر ٹکٹ، ٹرانسپورٹ، مکہ و مدینہ میں ہوٹلز بکنگ 🏬 اور زیارات کی مکمل خدمات فراہم کرنے والی قابلِ اعتماد کمپنی۔"🕋
آپ کے روحانی سفر کو آسان اور یادگار بنانے کے لیے حاضر ہیں۔"

Muhammad Sarfraz

17/01/2025

الحمدللہ، چنیوٹ سے ہمارے محترم طیب ندیم صاحب نے سرفراز مکہ سروسز کے ذریعے عمرہ پیکج لیا اور ہماری خدمات سے مکمل طور پر مطمئن ہیں۔ انہوں نے بہترین فیڈبیک دیا ہے جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں۔ اگر آپ بھی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو سرفراز مکہ سروسز سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کے سفر کو آسان، پُرسکون اور یادگار بنانے کے لیے حاضر ہیں۔📞 رابطہ کریں: [03467732911]سرفراز مکہ سروسز – اعتماد اور اطمینان کا نام”

11/01/2025

شکریہ سنگر ذاکر علی شیخ صاحب

08/01/2025

الوادعی مناظر ❤️

03/01/2025

چنیوٹ گروپ سرفراز مکہ سروسز ❤️ #

اللہ  کے  مہمان  اللہ  کے  گھر  میں  🕋
03/01/2025

اللہ کے مہمان اللہ کے گھر میں 🕋

30/12/2024

الحمدللہ، “سرفراز مکہ سروسز” کے ذریعے ارم شہزاد فیملی گروپ کو مسجد نبوی ﷺ کی زیارت کا شرف حاصل ہوا۔ مدینہ منورہ کی روحانی فضاؤں میں عبادات اور زیارت کے لمحات نہایت ایمان افروز رہے۔ ہماری ٹیم نے زیارت کے انتظامات اور رہنمائی کا بھرپور خیال رکھا تاکہ مہمانوں کو بہترین سہولتیں فراہم کی جا سکیں۔

مسجد نبوی ﷺ کی زیارت کا ہر لمحہ دل کو سکون اور روح کو تازگی بخشتا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی فیملی کے لیے ایسے یادگار سفر کا ارادہ رکھتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

سرفراز مکہ سروسز
آپ کے سفر کی ہر ضرورت کا بہترین حل

Watsapp 0346 7732911

29/12/2024
26/12/2024

چھوڑ فکر دنیا کی چل مدینے چلتے ہیں

24/12/2024

حاجیوں کو لے کر مکہ سے مدینہ روانہ
soponser singar zakir ali shaikh

Sarfraz makkah Services

21/12/2024

اللہ پاک قبول فرمائے آمین

Address

Chiniot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarfraz Makkah Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share