Two Wheel Travelers

Two Wheel Travelers Let you to Explore the Pakistan, weather it is on Two wheel �� four wheel �� or on the Feathers.

13/08/2026

Yaqeen nh ata to chal k daikh lo.

09/08/2026

Some views with the natural music. 🤣🤣

31/07/2026

Ye wo jga hy jahn rat ko jany ka koi soch b nh skta.
Rat rukny waly magrib sy phly camps me phnch jaty hain or wapis jany waly magrib sy phly nikl jaty hain.

Content pasand aya to like share repost zror krna.

16/07/2026

Alhamdullillah 🫀🫀
MashAllah mashAllah

2016: It was a dream transition.
2026: Living in my dreams.

03/07/2026

نہیں دیکھے ہونگے آپنے ایسے نظارے !

ہم اپنے لاکھوں روپے کے بائیکس پے اپنی کئی دن کی محنت سے ایسی جگہوں پے جاتے ہیں جہاں اپنے لاکھوں روپے کے کیمرے پانی میں دال کے رسک لیتے ہیں لیکن

آپ🫵🏻

لائیک کرتے ہوئے بہت کنجوسی
کرتے ہیں۔

چلیں کوئی نہیں میں تو پاکستان کی خوبصورتی دکھاتا رہوں گا آپ لائیک کریں یا نہ۔

06/06/2026

سیاحت دشمن قوانین کا خاتمہ۔
السلام علیکم
اعلی حکام اور ضلعی انتظامیہ دیر سے درخواست ہے کہ سیاحت کا سیزن شروع ھو چکا ہے اور موٹرسائیکل پر سفر کرنے والے سیاحوں کو لواری سرنگ کے ذریعے سفر کرنے پر پابندی ھے من مانی رقم ادا کر کے موٹرسائیکل کو لوڈ کر کے لواری کو کراس کیا جاتا ہے آئے دن مقامی پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں سے لڑائی جھگڑے کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ پوری دنیا میں کہیں بھی ٹنل عبور کرنے کے ایسے قوانین موجود نہیں ہیں۔ پوری دنیا میں ہمارے اس طرح کے بیہودہ قوانین دے جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔ غیر ملکی موٹرسائیکلسٹ سیاحوں کی آمد بھی اسی بدولت ختم ھو چکی ھے اور وہ گلگت اور ہنزہ کی طرف جانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ برائے مہربانی اس قانون کو ختم کیا جائے یا کم از کم موٹروے کی طرز پر پولیس کی ایسکارٹ گاڑی کے ہمراہ موٹرسائیکل سوار سیاحوں کو گروپ کی صورت میں لواری ٹنل عبور کرنے کے احکامات صادر کئے جائیں۔
سیاحت ہی ان علاقوں کی ترقی کا واحد ذریعہ ہے۔ نفرتوں کو ختم کر کے سیاحت کو فروغ دیا جائے۔ شکریہ
کراس روٹ کلب انٹرنیشنل

30/11/2025

Ao kalash valley chlen.
‎سردیوں کا سب سے بڑا فیسٹیول دیکھنے۔
‎منفرد تحذیب اور قدیمی رسم و رواج سے ساتھ ساتھ کیلاش اپنی خوبصورتی کے لئے بھی مشہور ہے۔

‎سردیوں میں یہ اور بھی خوبصورت اور الگ نظر آتا ہے اور اوپر سے ان کا روائیتی رقص اور رنگ برنگے روائیتی کپڑے اس ٹور کو چار چاند لگا دیں گے۔

‎اگر آپ بھی وادی کیلاش جانا چاہتے ہیں اور پلیں کر رہے ہیں تو ہمیں جوائین کریں۔
‎ہم آرگنائیزڈ بائیک ٹور کروائیں گے۔
Contact on 03014894001

مجھے پسند ہے، كالا رنك، بوڑهے پیڑ، پرانى حويليال،سرديوں كى راتيں، گرميول كى بارش، دسمبر كا مہينه، ادهورىےخواب، چائے كاكپ...
23/11/2025

مجھے پسند ہے، كالا رنك، بوڑهے پیڑ،
پرانى حويليال،
سرديوں كى راتيں، گرميول كى بارش،
دسمبر كا مہينه، ادهورىےخواب،
چائے كاكپ، ادهورى كہانياں، خاموشی،
زرد پتے، كاغذ كى كشتى.
بوسيده كتابيں، شاعرى،
پرانے ريلوى اسٹيشن،
رباب كى دهن، يرانے يار،
گرتے پانى كى آواز اور تنہائی

اگر آپکو اس میں سے کچھ بھی پسند ہے تو ہم دوست ہیں🤝

Minimarg k rasty py aik haseen manzar jis ko ghnton mehsos krny k bad b dil nh bhara phr camery ki ankh me qaid krna pra.

23/11/2025

سردیوں کے ٹور کی بہت ڈیمانڈ آ رہی ہے!
تو آو چلیں وادی کیلاش!

دسمبر میں کیلاش کا ایک خوبصورت اور بہت بڑا فیسٹیول ہوتا ہے جسے "چاؤمس" کہا جاتا ہے۔
اس فیسٹیول میں کیلاشی لوگ نئے آنے والے سال کا ویلکم اپنے منفرد کلچر کو فالو کر کے کرتے ہیں

ہم تو جا رہے ہیں یہ فیسٹیول دیکھنے۔ کیا آپ بھی تیار ہیں اپنی بائیک پے اینجوائے کرنے کے لئے؟

ابھی رابطہ کریں اور شامل ہو جائیں اس جوائینٹ وینچر میں

03014894001

Address

Kalash Valley Chitral KPK
Chitral Ghari

Telephone

+923134759451

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Two Wheel Travelers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Two Wheel Travelers:

Shortcuts

Share

Category