Chitral Tour Planners

Chitral Tour Planners Come and Explore the Natural Beauty of Chitral with us. Culture Tourism, Adventure Tourism, in Hindukush Chitral.

06/12/2025

We love you QashQarian Band
See you again next year insha Allah ❤️

کھو فیسٹیول !!!کھو فیسٹیول زانی پاس میں  منعقد ہونے والا  ایک شاندار ایونٹ  ہے جو کہ اکتوبر ایکس 2021 کے پہلے ہفتے میں م...
18/09/2021

کھو فیسٹیول !!!

کھو فیسٹیول زانی پاس میں منعقد ہونے والا ایک شاندار ایونٹ ہے جو کہ اکتوبر ایکس 2021 کے پہلے ہفتے میں منعقد ہوگا ۔۔ کھو فیسٹیول پرائوٹ ایونٹ اف ڈسکوار چترال اور ایم اے کے پرائوٹ لمیڈڈ کی اشتراک سے ہوگا ۔۔
اس ایونٹ کا مقصد کھو ثقافت و تمدن کو کھیل اور ثقافتی آرٹ کے زریعے اُجاگر کرنا ہے ۔۔
اس ایونٹ میں پولو ، Tug of War , Budidik , S**t Shooting ,جیب ریلی ، مراتھان ، بائک ریلی شامل ھے ۔۔
اس ایونٹ میں چترال کی موسیقاروں کو بھی مدعو کیا جاۓ گا ، جو اپنی منفرد انداز سے مہمانوں کو محظوظ کریں گۓ، اور گلوکار بھی اپنا لوہا منواہیں گۓ ، اس کے ساتھ ساتھ رہائش کیلۓ ٹینڈ ، کیمپنگ کیلے خوبصورت جگے ، کھانے کے مخصوص ایٹم ، واشروم اور دیگر دلکش مناظرے بھی موجود ہونگۓ ۔۔۔

اگر اپ اس ایونٹ میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو ہم سے نیچے دیے گۓ نمبر پر رابطہ کریں ۔

Contact No : +92 349 5139811




Federal Minister Climate Change Ms Zartaj Gul in Chitrali dress.
05/09/2021

Federal Minister Climate Change Ms Zartaj Gul in Chitrali dress.

Are you looking forward for an amazing trip to Chitral?For booking please contact us through:03401942950
04/09/2021

Are you looking forward for an amazing trip to Chitral?
For booking please contact us through:

03401942950

29/08/2021

Beautiful Place To Visit❤️

Address

Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Tour Planners posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category