Chitral Tourism Trekk nd Tour

Chitral Tourism Trekk nd Tour Dr of Tourism/Tourism That Explore D world Lets book your Tour with us and Explore the beauty of Pakistan. Tourism That Explore D World

Chitral Tourism Trek & Tour provide you good Services & also share thier own travel Vlog videos related Tourism,Culture and Hospitality through page

25/07/2026

https://youtu.be/ULhXTdZKrCc
Day 1 Vlog Tour Chitral Town to Kalash Valley Bumburet.full video ke is uploaded on my Youtube Channel open the link enjoy the Vlog .

https://youtu.be/ULhXTdZKrCcAlhamdulillah for a successful 6 days family tour!  From the cultural charm of Bumboret, Kal...
24/07/2026

https://youtu.be/ULhXTdZKrCc
Alhamdulillah for a successful 6 days family tour!
From the cultural charm of Bumboret, Kalash Valley to the serene landscapes of Phander Valley, Gilgit. it was an unforgettable journey.
Special thanks to Mr. Danish Kumar and family for visiting Chitral with us for the second time. Your presence made it even more special. 🙏

https://youtu.be/ULhXTdZKrCc

11/07/2026

The current weather in Bumburet, Kalash Valley, showcases a unique cultural heritage.

29/06/2026

اپر چترال کا آخری علاقہ، جہاں کے لوگ انتہائی سادہ، مہمان نواز اور محبت کرنے والے ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں یہ کون سا علاقہ ہے؟ ذرا مجھے بتائیں۔

28/06/2026

السلام علیکم!
کون کون اس خوبصورت وادی کی سیر کر چکا ہے؟
اور جو ابھی تک نہیں گئے، وہ ہمارے ساتھ چلنے کے لیے تیار ہو جائیں۔ پھر چلتے ہیں اس حسین وادی کی سیر پر.........

اُردو زبان میں ایک لفظ ادھورا پیش کر رہا ہوں تاکہ معلوم ہو سکے کہ کون اُردو پر حقیقی عبور رکھتا ہے۔  میں آپ کو چار حروف ...
09/06/2026

اُردو زبان میں ایک لفظ ادھورا پیش کر رہا ہوں تاکہ معلوم ہو سکے کہ کون اُردو پر حقیقی عبور رکھتا ہے۔
میں آپ کو چار حروف فراہم کر رہا ہوں. آپ کا کام ہے کہ اس لفظ کو مکمل کر کے کمنٹس میں تحریر کریں۔

01/06/2026

چترال کا کلچر نہایت بھرپور اور منفرد ہے، جس کا اپنا ہی ایک الگ مزہ ہے۔
چاہے کوئی کسی بھی علاقے سے ہو، چترال آ کر یہاں کی ثقافتی موسیقی سے خوب لطف اندوز ہوتا ہے۔

یہاں کے مقامی لوگ بھی کسی سے کم نہیں . وہ خود بھی محظوظ ہوتے ہیں اور اپنے مہمانوں کی دل سے عزت کرتے ہیں۔

دیکھیں اس ویڈیو میں فنکار کس خوبصورتی سے پرفارم کر رہے ہیں اور ساتھ مقامی لوگ بھی جھوم رہے ہیں.

31/05/2026

آج چترال شاہی پولو گراؤنڈ میں پری شندور پولو یعنی فری اسٹائل پولو ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا گیا، جس کی وجہ سے گراؤنڈ تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔
اسی دوران چترال کے شیر دل مراج الدین جو ایک پیرا گلائیڈر ہیں، نے برموغلشٹ چترال گول نیشنل پارک سے ٹیک آف کر کے چترال شاہی پولو گراؤنڈ میں کامیابی سے لینڈنگ کی۔ یہ انتہائی مشکل اور خطرناک کارنامہ ہے، جس پر وہ داد کے مستحق ہیں اور لوگوں نے بھی انہیں خوب سراہا۔
شاباش مراج الدین صاحب
چترال قدرتی حسن کے ساتھ ایڈونچر ٹورازم کا بھی ایک اہم مرکز ہے، اور اس شعبے کی ترقی کے لیے سنجیدہ اقدامات کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
ہمیں ان بہادر اور پرجوش نوجوانوں کی بھی بھرپور حوصلہ افزائی کرنی چاہیے جو اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر اپنے منفرد فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے چترال کا نام روشن کر رہے ہیں۔
لہٰذا حکومتِ پاکستان اور متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ وہ چترال میں ایڈونچر ٹورازم کے فروغ پر خصوصی توجہ دیں اور اسے علاقائی ترقی کا ایک مضبوط ستون بنانے کے لیے عملی اقدامات کریں۔
Chitral Tourism Trekk nd Tour


28/05/2026

Meet Mr. Kahal From Ireland
He visited Chitral Valley with us and shared his honest feedback about our services and hospitality.
We’re grateful for his kind words and thrilled he enjoyed the beauty and culture of Chitral.
Please follow our YT Channel the North chitral For more Videos related to Tourism, hospitality and Culture


Address

Street No 3 4
Chitral
17200

Telephone

+923059191129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Tourism Trekk nd Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chitral Tourism Trekk nd Tour:

Shortcuts

Share

Category