wanderman

wanderman 🏍️ Biker | Traveler | Explorer
📍 Exploring Pakistan on two wheels
🎥 Adventures • Road Trips • Vlogs

*اپنی خوشی سے جینا زندگی کا اصل راز* زندگی ایک بار ملتی ہے، اور وہ بھی کتنی مختصر! یہ وقت کسی اور کی مرضی پر جینے، دوسرو...
15/06/2026

*اپنی خوشی سے جینا زندگی کا اصل راز*

زندگی ایک بار ملتی ہے، اور وہ بھی کتنی مختصر! یہ وقت کسی اور کی مرضی پر جینے، دوسروں کی توقعات کا بوجھ اٹھانے یا دنیا کی سوچ کے مطابق خود کو ڈھالنے کے لیے نہیں ہے۔ اصل زندگی وہ ہے جو آپ اپنے دل کی آواز سن کر گزارتے ہیں، اپنی خوشی، اپنے سکون، اور اپنی مرضی سے۔

اپنی خوشی سے جینا مطلب خود کو پہچاننا، اپنی ترجیحات کا احترام کرنا، اور وہ راستہ اختیار کرنا جو دل کو سکون دے۔ چاہے وہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہوں جیسے سورج کی پہلی کرن، بارش کی پھوار، یا دوستوں کے ساتھ ہنسی کا لمحہ — زندگی ان ہی لمحوں کا مجموعہ ہے۔

لوگ کچھ بھی کہیں، کچھ بھی سوچیں — یاد رکھیں، یہ آپ کی زندگی ہے، اور اسے جینے کا حق صرف آپ کو ہے۔ دوسروں کو خوش کرنے کی کوشش میں اپنی خوشی کو نظر انداز نہ کریں۔ زندگی کو اس طرح گزاریں کہ ہر لمحہ آپ کی روح کو خوشی دے، ہر فیصلہ آپ کی مرضی کا عکس ہو، اور ہر دن آپ کے چہرے پر مسکراہٹ چھوڑ جائے۔

🌿 آخر میں بس اتنا کہوں گا:
"زندگی دوسروں کی رائے کے حساب سے نہیں، اپنی خوشی کے اصولوں پر گزاریں — تبھی زندگی، زندگی لگے گی۔

06/06/2026
جیسے جیسے دن پہاڑوں پر جانے والے آ رہے ہیں ويسے ويسے ہی حالات پہاڑوں سے کودنے والے ۔شیوسر جهيل دیوسائی پر پڑنے والی پہلی...
20/04/2026

جیسے جیسے دن پہاڑوں پر جانے والے آ رہے ہیں ويسے ويسے ہی حالات پہاڑوں سے کودنے والے ۔

شیوسر جهيل دیوسائی پر پڑنے والی پہلی نظر میں گم سیاح ۔

13/04/2026
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
05/04/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

"بڑی محنت اور شوق سے ٹور کا بجٹ بنایا تھا...لیکن اچانک ⛽ پٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے خوابوں کے پر کاٹ دیے۔دل پر پتھر رکھا، ...
03/04/2026

"بڑی محنت اور شوق سے ٹور کا بجٹ بنایا تھا...
لیکن اچانک ⛽ پٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے خوابوں کے پر کاٹ دیے۔
دل پر پتھر رکھا،
سفر ادھورا رہ گیا، مگر یادیں اور حسرتیں پوری کی پوری ساتھ ہیں ..." 💔
پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر

ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر

#سفر #خواب #مہنگائی

02/04/2026

Address

Laspur Chitral, Khyber Pakhtunkhwa

17200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when wanderman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share