28/06/2026
الحمدللہ! آج رات 29 جون کو ہمارا اس سیزن کا پہلا عمرہ گروپ روانہ ہو رہا ہے، جس میں تقریباً 20 خوش نصیب زائرین مختلف علاقوں سے شامل ہیں، جبکہ چوآ سیدن شاہ سے بھی فیملیز ہمارے ساتھ اس روحانی سفر پر روانہ ہو رہی ہیں۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ تمام زائرین کا سفر آسان فرمائے، عمرہ قبول فرمائے اور انہیں خیریت و عافیت کے ساتھ وطن واپس لائے۔ آمین۔
اگر آپ بھی آنے والے عمرہ گروپس میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
📍 سیدن شیرازی ٹریول اینڈ ٹورز
مین آفس: چوآ سیدن شاہ، ضلع چکوال
📞 رابطہ: 03355772760
“بہترین انتظامات، بااعتماد رہنمائی اور ہر قدم پر آپ کے ساتھ”