30/12/2022
نیا سال 2023 کیسے منایا جائے
کتابوں سے محبت رکھنے والا پڑھنے والا ہر کوئی نئے سال کے آغاز میں دوستوں میں کتابیں کی تحائف پیش کرکے منایا کریں...
اسی طرح دوسرے موقع پر بھی دوستوں، عزیزوں، پیاروں کو قیمتی اشیا کی بجائے کتاب تحفے میں دیا کریں کیونکہ کتاب سے بہترین تحفہ کوئی نہیں،
نئے سال کے آغاز میں ذیادہ نہیں تو کم از کم ایک دوست کو ضرور کتاب پیش کریں! اس طرح کتاب سے رغبت اور کتاب کلچر کے فروغ کا مقصد پورا کرنے کی کوشش بھی کی جائے گئی.
آئیں! ہم سب مل کر کتابوں سے دوستی کریں تاکہ کتب بینی فروغ پائے اور لوگوں میں شعور، علم و ادب کے سوز کے ساتھ ساتھ امن، محبت اور برداشت کی روشن قائم ہوسکے...
~ ہم نشینی اگر کتاب سے ہو
اس سے بہتر کوئی رفیق نہیں
~کاغذ کی یہ مہک یہ نشہ روٹھنے کو ہے
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی...
"A room without a book is a body without a soul"
: : The best gift you can give to me is Book....Those who want to gift me their books, always welcome 😘😀