21/05/2026
تین مرلہ گھر کا خوبصورت کیچن جگہ کم ھونے کہ باوجود اگر آپ ماہر انجینئر کی زیر نگرانی نقشہ کے مطابق گھر تعمیر کروائیں گے تو اپنی ضرورت کے مطابق گھر بنے گا انشاء اللہ اس لئے ترتیب بہت اہمیت کی حامل ہے میٹریل کی اہمیت اپنی جگہ مگر پروفیشنل کام کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا گھر ہمیشہ ماہر انجینئر کی زیر نگرانی پروفیشنل کنسٹرکشن ٹیم سے تعمیر کروائیں پورے پاکستان میں ھم نے کام نہیں کرنا لیکن مشورہ اچھا دینا چاہیئے تاکہ لوگوں کو فائدہ حاصل ھو ود میٹریل گھروں کی تعمیرات کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں .
Deal Expert Dera Ghazi Khan
Friends Property Point D.G.Khan
0334-2469999
0336-6436696