FortMunro Tourism D.G.Khan

FortMunro Tourism D.G.Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FortMunro Tourism D.G.Khan, Tour Agency, Dera Ghazi Khan.
(2)

Fort Munro, formerly known as Tuman Leghari, is a hill station which is located at a height of 6,470 feet above sea level in Dera Ghazi Khan District of Punjab, Pakistan.

23/11/2024
27/07/2024

Temreture
DGK 40
Fort Munro 18

ملتان سے کویٹہ روڈ پر واقع یہ سٹیل کا پل ایشیا کا دوسرا بڑال سٹیل برج ہے جبکہ ایشیا کا سب سے بڑا برج چین میں واقع ہے۔جنو...
23/07/2024

ملتان سے کویٹہ روڈ پر واقع یہ سٹیل کا پل ایشیا کا دوسرا بڑال سٹیل برج ہے جبکہ ایشیا کا سب سے بڑا برج چین میں واقع ہے۔

جنوبی پنجاب اور بلوچستان کی سرحدوں کے درمیان ڈیرہ غازی خان سے فورٹ منرو جاتے ہوئے اس پل کی خاص بات یہ ہے کہ یہ جاپان اور پاکستان کے انجینئرز کا ایک خوبصورت شاہکار ہے۔اور یہاں گرمیوں میں ہزاروں سیاح سٹیل برج اور فورٹ منرو ٹھنڈے علاقوں کا وزٹ کرتے ہیں

یہاں سٹیل کے چھوٹے بڑے آٹھ پل ہیں۔ یہاں تک پہنچنے کیلئے شروع میں بہت تنگ راستے تھے اب بھی کچھ جگہوں پر صرف ایک ٹرک ہی گزر سکتا ہے لیکن اب سڑک کافی بہتر ہوچکی ہے۔

یہاں آپ کو اشیا لے جاتے ہوئے ٹرک کافی زیادہ تعداد میں ملیں گے۔ ویسے تو سنسان علاقہ ہے لیکن سڑک کے کنارے کہیں کہیں چھوٹی دکانیں بھی مل جائیں گی جہاں آپ ضرورت کی چیزیں پانی یا کھانا لے سکتے ہیں، ٹائر کو پنکچر بھی لگایا جاتا ہے، سکیورٹی کا بھی کوئی مسئلہ نہیں اس لئے سیاح یہاں بلا جھجک آ سکتے ہیں۔

انگریز دور میں یہ روڈ بہت تنگ تھا لیکن اب روڈ کے ایک طرف موجود چٹانوں کو کاٹ کر راستہ کھلا کیا گیا ہے۔ سڑک کے دوسری جانب گہری کھائی ہے، سڑک پر سفر کرتے ہوئے یہاں کی قدرتی خوبصورتی کا احساس ہوتا ہے۔

ایک طرف سرسبز و شاداب پہاڑ ہیں تو دوسری طرف خشک چٹانیں۔ اگر یہاں بارش ہوجائے تو کمال کا منظر دیکھنے کو ملتا ہے۔

پل کے قریب بل کھاتی کھلی سڑکیں عجب ہی سماں لیئے ہوتی ہیں جس پر یک لخت انجینئرز کی تعریف کرنے کو دل کرتا ہے کہ اس پرخطر اور تنگ راستوں کو جس مہارت سے کاٹ کر اور پھر پلرز پر پل کھڑے کئے گئے ہیں وہ اپنی مثال آپ ہے۔

ان پلوں کے پلر 150 فٹ تک بلند ہیں اور وہاں سڑک گول دائروں کی شکل میں اوپر جاتی ہے۔یہ سڑک بننے سے پہلے اوورلوڈ ٹرک اوپر چڑھتے ہوئے کافی مشکلات کا شکار ہوتے تھے اور بہت سا وقت لگ جاتا تھا لیکن یہ پل اور سڑک بننے سے یہ تمام مشکلات ختم ہوچکی ہیں اور چند منٹوں میں آپ نیچے سے اوپر پہاڑوں پر آجاتے ہیں۔

ڈیرہ غازی خان سے فورٹ منرو پچاس ساٹھ کلومیٹر سفر کرنے کے بعد آپ اس پل کے پاس پہنچ جاتے ہیں۔ فورٹ منرو جنوبی پنجاب کا مری بھی کہلاتا ہے۔

23/07/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

19/07/2024
مناسب ریٹ میں کمرے کرائے پر دستیاب ہیں۔ عید کی ایڈوانس بکنگ کیلئے کال کریں۔
21/04/2023

مناسب ریٹ میں کمرے کرائے پر دستیاب ہیں۔ عید کی ایڈوانس بکنگ کیلئے کال کریں۔

05/05/2022

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FortMunro Tourism D.G.Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FortMunro Tourism D.G.Khan:

Videos

Share

Category