We are specialize in Umrah & Travel Services and also deal in All Domestic and International Air Tkts
10/02/2025
پبلک سروس میسج!
لاہور ائیرپورٹ پر تقریباً 200 سے زائد مسافروں کو ان کے پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی وجہ سے روانگی کی اجازت نہیں دی گئی، برائے مہربانی پولیو ویکسین کم از کم 4 ہفتے پہلے ضرور لگوائیں اور کسی بھی قسم کی سفری مشکل سے محفوظ رہیں۔
09/02/2025
سعودی عرب،ایک سالہ ملٹی پل انٹری سہولت ختم، پاکستان سمیت 14 ممالک کیلئے نئی ویزا پالیسی جاری
جدہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس سے پاکستان سمیت 14 ممالک متاثر ہوں گے۔سعودی حکام نے سیاحت، کاروبار اور خاندانی وزٹ کے لیے جاری کیے جانے والے ایک سالہ ملٹی پل ویزے کو معطل کرتے ہوئے صرف سنگل انٹری ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، الجزائر، مصر، ایتھوپیا، انڈونیشیا، عراق، اردن، مراکش، نائیجیریا، سوڈان، تیونس اور یمن کیلیے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا اطلاق یکم فروری 2025 سے ہوگیا۔
سعودی حکام کے مطابق یہ اقدام ان افراد کو روکنے کے لیے اٹھایا گیا ہے جو طویل المدتی ویزا کا استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر حج ادا کرتے ہیں۔نئی پالیسی کے تحت اب سعودی عرب جانے کے خواہش مند افراد کو صرف سنگل انٹری ویزا جاری کیا جائے گا، جو 30 دن کے لیے قابل استعمال ہو گا۔
30/06/2024
یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلئے اکانومی اور اکانومی پلس ٹکٹ پر 12500 روپے ٹیکس دینا ہوگا۔
یکم جولائی سے امریکا اور کینیڈا کیلئے بزنس کلاس اورکلب کلاس ٹکٹ پر ایک لاکھ روپے اضافی ٹیکس عائد کردیا گیا جبکہ یورپ کیلئے یکم جولائی سےبزنس کلاس اورکلب کلاس کے ٹکٹ پر 60 ہزار روپے اضافی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
یورپ کے فضائی سفر کیلئے بزنس، فرسٹ اور کلب کلاس پر 2 لاکھ 10 ہزار روپے ٹیکس دینا ہوگا۔
نیوزی لینڈ، آسٹریلیا کے یکم جولائی سے بزنس کلاس اورکلب کلاس کے ٹکٹ پر60 ہزار اضافی ٹیکس ہوگا
دبئی، سعودیہ سمیت مڈل ایسٹ اور افریقی ممالک کے بزنس اورکلب کلاس ٹکٹس میں30 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا
24/06/2024
23/06/2024
**🌟 عمرہ کی ادائیگی کے لیے ہماری بہترین خدمات حاصل کریں 🌟**
خوابوں کی سرزمین مقدس مقامات کی زیارت کریں اور اپنی روح کو تازگی بخشیں۔ ہماری بہترین اور معتبر عمرہ خدمات کے ساتھ، آپ کا سفر آسان اور پر سکون ہوگا۔
🔹 مکمل رہنمائی اور مشاورت
🔹 آرام دہ رہائش
🔹 ٹرانسپورٹ کی سہولت
🔹 مناسب قیمتوں کے پیکجز
ابھی رابطہ کریں
📞 [03366585050]
📧 ای میل: [email protected]
پتہ: سمینہ چوک سمینہ روڈ نزد شانزے سکول ڈیرہ غازی خان
17/01/2024
*اچھی خبر: جو لوگ چھٹی یا خروج عودہ پر جا کر واپس نہیں آئے سعودی گورنمنٹ نے ان پر تین سال کی پابندی ختم کر دی۔
23/12/2023
*اہم اطلاع اپنے بھائیوں کے لیے*
*قطر عمان بحرین کے حالات کام کے حوالے سے کچھ خطرناک حد تک پہنچ چکے ھیں تمام دوستوں سے گزارش ھے نہ جائیں وھاں کے حالات اس قابل نہیں کہ کام ملے ھزاروں لوگ بیروزگار ہیں کمپنیوں کے پاس کام نہیں ہے چند ایک بڑی کمپنیوں کے پاس کام ھے باقی وھاں جائیں گے تو پتہ چلے لیبر کیمپوں کے اندر لوگ بیٹھے ھیں اپنے ملک آنا چاھتے کمپنیاں انکو انکا حساب کتاب بھی نہیں دے رہی ٹکٹ تک نہی دے لوگ وھاں پھسے ھوئے براہ کرم احتیاط کریں اپنے آپکو بچائیں*
*کام کے حوالے سے صرف یو اے ای ابوظہبی دبئی سعودی عرب کا رخ کریں انشاء اللہ مایوس نہی ھوگے وھاں کافی کام ھے لیکن لالچ میں آکر پیکنگ اور آسان کام کے لیے اپنے پیسے مت پھنسائیں جو اچھی کمپنیاں چل رہی ہیں ان کے ویزے کافی مہنگے آرہے ہیں امید ہے 2023 کے بعد سعودی عرب اور دوبئی بھی کافی حد تک بہتر ہو جائیں گے ان شاء الله*🤲❤🔥🇧🇫
22/09/2023
اہم اطلاع 🚨🚨خلیجی ممالک کام کے لیے جانے والے بھائیوں کے لئے
پروٹیکٹر آف ایمیگرانٹس میں آج سےپروٹیکٹر کے لیے ایزی پیسہ یا جیز کیش اکاؤنٹ استعمال نہیں ہو گا ۔امیدوار کا بنک اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے ۔بنک اکاؤنٹ نہ ہونے کی صورت میں پروٹیکٹر نہیں ہو گا.
Be the first to know and let us send you an email when Baqir Air Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.