11/08/2022
✈ عمر حیدر ٹریول اینڈ ٹوورز، ڈیرہ غازی خان۔
🕋 عمرہ پیکج ✈️
✔️ویزا ہماری کمپنی سے جاری ہوگا۔
✔️ہوٹل شاندار اور تھری سٹار، فور سٹار ہونگے۔
✔️ہمارا نمائندہ سعودی عرب میں حجاج کرام کی خدمت کے لیے موجود ہوگا۔
✔️ہوٹل کمپنی کے اپنے ہیںلہٰذا جو ہوٹل پیکج میں ہوگا، گوگل پر سرچ کریں فاصلے کی گارنٹی ہوگی۔
✔️ٹرانسپورٹ بہترین اور آرام دہ ہوگی۔
✔️عام ایجنٹ عمرہ میں کوئی ہوٹل یا ملتا جلتا نام لکھتے ہیں جوکہ دھوکہ دہی ہے۔ ہمارا ہوٹل کا نام اور فاصلہ گارنٹی ہوگا۔
"اب اپنے سسٹم سے اپنے دفتر سے عمرہ کیلئے ویزا ٹکٹ، ہوٹل، ٹرانسپورٹ، اپنی کمپنی سے شروع کردیا ہے۔ تمام سہولیات اب ڈیرہ غازی خان میں میسر ہیں۔"
رابطہ کریں :
📞 0331-6664400، 0333-8561923
📍 دبئی سنٹر نزد پل ڈاٹ، ڈیرہ غازی خان۔