SAIR VAIR Pakistan

SAIR VAIR Pakistan I AM TOURERST & GUIDER

26/10/2023
سیر ویر پاکستان 🇵🇰🇵🇰 2 روزہ ٹور وادی سُون☁️کلر کہار، کھابیکی جھیل🌳 کنہٹی گارڈن 🚣، کنہٹی واٹر فال، 🏖️ 🚣🏼‍♂️کٹاس راج ٹمپل🌄...
27/09/2023

سیر ویر پاکستان 🇵🇰
🇵🇰 2 روزہ ٹور وادی سُون☁️
کلر کہار، کھابیکی جھیل🌳 کنہٹی گارڈن 🚣، کنہٹی واٹر فال، 🏖️ 🚣🏼‍♂️کٹاس راج ٹمپل🌄 کھیوڑہ سالٹ مائن🏕
بروز ھفتہ، اتوار۔
پروگرام۔ 7 ,8 اکتوبر۔
بروز ہفتہ، اتوار ۔
2 دن، 1 رات ۔
🚍روانگی جمعہ رات ملتان ۔
کھانا۔ 2 بریک فاسٹ۔ 1 ڈنر۔
بہترین ھوٹل رھائش 4 پرسن شئیرنگ ۔
لگژری ٹرانسپورٹ🚍۔
چارجز ملتان سے ملتان 8000 فی سواری🛣️۔

خدمات شامل ہیں✅۔
2 دن سفری اخراجات،
تمام ٹول ٹیکسز،
2 بریک فاسٹ۔ 1 ڈنر ۔
1 نائٹ ہوٹل قیام 4 پرسن شئیرنگ۔
ٹور گائیڈ۔
گروپ فوٹو گرافی
فسٹ ایڈ کٹ🩺۔

خدمات شامل نہیں🚫❌-
ذاتی سامان اُٹھانےکیلئے پورٹر۔
ذاتی انشورنس۔
جیپ رینٹ۔
مشروبات کافی،کولڈ ڈرنک،منرل واٹر وغیرہ۔
قلعہ وغیرہ کے انٹرنس ٹکٹ۔
کشتی رانی کے ٹکٹ۔
نوٹ۔
لینڈ سلائیڈنگ یا کسی بھی غیرمتوقع صورتحال کی وجہ سے اضافی اخراجات ٹورسٹ خود ادا کریں گے۔

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAIR VAIR Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category