DGK INTERNATIONAL

DGK INTERNATIONAL Saudi Arabia , Dubai Visa Process and Tickets , Overseas Employments Promoter https://www.youtube.com/channel/UCrnPJssxdMNrIQmaKJj_1Aw/

عید الفطر مبارک
21/03/2026

عید الفطر مبارک

20/03/2026

تمام پردیسی بھائیوں کو عیدالفطر مبارک

24/02/2026
30/06/2025

سعودى عرب کے ورک ویزا میں عامل تحميل و تنزيل ويزا جو آج سے پہلے NAVTC میں شامل نہیں تھا وہ اب اس میں شامل ہو گیا ھے اب بغیر ٹیسٹ کے ویزہ نہیں لگے گا

06/06/2025

تمام پردیسی بھائیوں دوستوں کو

عیدالاضحى مبارک 🐐

تمام دوستوں کو عید مبارک
31/03/2025

تمام دوستوں کو عید مبارک

16/03/2025

نادرا آفس کے گارڈ بزرگوں کی عزت افضائی کرتے ہوئے

06/02/2025

سعودی عرب کا 13 ممالک کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری وزٹ ویزے معطل کرنے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے 13 ممالک کے شہریوں کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری وزٹ ویزے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔

جن ممالک پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں الجزائر، بنگلہ دیش، مصر، ایتھوپیا، بھارت، انڈونیشیا، عراق، اردن، مراکش، نائیجیریا، پاکستان، سوڈان، تیونس اور یمن شامل ہیں۔

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، اس فیصلے کا مقصد سفری انتظامات کو مزید مؤثر بنانا اور مملکت میں داخلے کے عمل کو بہتر بنانا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ اقدام عارضی ہے اور مستقبل میں صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اس پر نظر ثانی کی جا سکتی ہے۔

اس فیصلے کے تحت، ان ممالک کے شہری اب ایک سال کے لیے ملٹی پل انٹری ویزا حاصل نہیں کر سکیں گے۔ تاہم، دیگر اقسام کے ویزے، جیسے کہ سنگل انٹری یا محدود مدت کے ویزے، اب بھی دستیاب ہوں گے۔

Address

Eid Gah Chowk Block Y Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923336722273

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DGK INTERNATIONAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category