Leghari Travel & Tours

Leghari Travel & Tours All airline tickets available at affordable prices.We offer work, business, study and visit Visas. L

06/04/2021

اومان ویزا الرٹ۔
ایسے لوگ جنہوں نے ابھی نیا ویزا لیا ہے
وہ 8 اپریل دن 12 بجے سے پہلے اومان کے لیے نکل جائیں۔۔۔
اس کے بعد پرانے اکامہ والوں کی اجازت ہو گی نیے والوں کو نہیں

14/03/2021

......آج اتوار سے سعودی عرب میں 10 نئے لیبر قوانین کا نفاذ ہونے جارہا ہے جوکہ مزدور طبقے (انکے حقوق کی تحفظ یقینی بنانے) کے لئے وضع کئے گئے ہیں جو کہ درج ذیل ہے :-

1️⃣- کفالہ نظام کا خاتمہ!
2️⃣- اپنے کفیل کی رضامندی حاصل کئے بغیر ورکر کو دوسرے شخص کی کفالت میں جانے/دوسرا پیشہ اختیار کرنے کی مکمل آزادی!
3️⃣- اپنے مالک کو صرف آن لائن خبر کرکے/ایمیل بھیج کر بیرون ملک/خارج مملکہ سفر کرنے کی آزادی!
4️⃣- بعض شروط کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ویلیڈ ایگریمینٹ کے دوران ایک نوکری سے دوسرے جاب میں منتقل ہونے کی مکمل آزادی!
5️⃣- ورکر کو اپنے کفیل کی اجازت حاصل کئے بغیر مملکہ سے فائنل اگزٹ سفر کرنے کی مکمل آزادی!
6️⃣- جملہ لیبر خدمات "أبشر" اور "قوى" پلیٹ فارم سے حاصل ہونے کی گارنٹی!
7️⃣- مذکورہ قوانین کا نفاذ تمام پرائیویٹ شعبے میں کام کرنے والے ورکرس پر ہوگا!
8️⃣- "ورکر کا اپنے ملک میں منعقد کردہ ٹیسٹ میں پاس ہونا" ویزا ایشو ہونے کے لئے بنیادی شرط ہوگا!
9️⃣- پڑھنے اور لکھنے میں مہارت ہونے پر ہی ویزا کا حصول ممکن ہوسکے گا!
🔟- مذکورہ بالا قوانین سے فیملی ڈرائیور/سائق خاص، سیکورٹی عامل/حارس، گھریلو ملازم/عامل منزلی، چرواہا/راعی او

11/07/2020

اس وقت العین کے اپرول ہو رہے ہیں۔۔۔
العین ابوظہبی والے احباب اپنی پاسپورٹ فورٹ منرو والے دفتر جمع کروا دیں۔
شکریہ

12/03/2020

سعودی اقامہ اور ریزیڈنسی رکھنے والے پاکستانیوں کو 72گھنٹوں میں سعودی عرب چھوڑنے کا واپس آنے کا آپشن دیا گیا ہے، اگر ملک کو ایک بار لاک ڈاؤن کر دیا گیا تو پھر کسی کو بھی جانے یا آنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

سعودی حکومت کے اعلان کے مطابق پی آئی اے نے پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لانے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔

ترجمان پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ اضافی پروازوں سے پاکستانی شہریوں کو سفری سہولت فراہم کی جائے گی، اضافی پروازوں کے شیڈول کا کچھ دیر میں اعلان بھی کر دیا جائے ۔۔۔۔
خوامخوہ 60000 ،70000 روپے کی سیٹوں سے پچا جائے اضافی فلائٹس چلیں گی۔۔

اب بیرون ملک  دبئی سعودیہ پروٹیکٹ کے لیے انگلش کارڈ یا ٹوکن کی ضرورت نہیں...نوٹیفکیشن جاری
20/10/2018

اب بیرون ملک دبئی سعودیہ پروٹیکٹ کے لیے انگلش کارڈ یا ٹوکن کی ضرورت نہیں...
نوٹیفکیشن جاری

متحدہ عرب امارات نےروزگار کے لیے آنے والے پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی ہے۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کی...
01/04/2018

متحدہ عرب امارات نےروزگار کے لیے آنے والے پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی ہے۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کیلیے کریکٹر سرٹیفکیٹ کی شرط معطل کردی۔..

09/01/2018

Address

Dubai Plaza Jampur Road Near Pul Dot
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

03338583283

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Leghari Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category