Tajdar E Madina

Tajdar E Madina TAJDAR E MADINA TRAVEL
Deal Hajj & Umrah services world wide air ticketing & tours. Travel Agent

وزارتِ حج و عمرہ نے اب باضابطہ طور پر ملٹیپل انٹری عمرہ ویزا نافذ کر دیا ہے۔ ✅اہم نکات:✅ ویزا کی مدت 365 دن✅ ایک ہی ویزا...
19/07/2026

وزارتِ حج و عمرہ نے

اب باضابطہ طور پر ملٹیپل انٹری عمرہ ویزا نافذ کر دیا ہے۔ ✅

اہم نکات:
✅ ویزا کی مدت 365 دن
✅ ایک ہی ویزا پر متعدد بار سعودی عرب میں داخلہ
✅ مجموعی طور پر 90 دن قیام کی اجازت
✅ ہر دوبارہ انٹری کے لیے فعال عمرہ پیکیج اور نسک پرمٹ لازمی ہوگا۔

الحمدللہ، ہم نے یہ اہم خبر اعلان سے پہلے ہی بدھ کے روز آپ تک پہنچا دی تھی۔

تازہ ترین عمرہ اپڈیٹس، وزارتِ حج و عمرہ کے اعلانات اور اہم انڈسٹری نیوز سب سے پہلے حاصل کرنے کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔ 🚀

TAJDAR E MADINA TRAVEL
Office 13 SHAN plaza Basement Fazal e Haq Road blue area islamabad.

0300 7793645

18/07/2026
30/06/2026

🚨بڑی خوشخبری🚨
یو اے ائی نے پاکستانیوں کے ویزے دوبارہ لگانے شروع کر دیئے ،مگر ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ کوئی بھی گلف کے بارے میں غلط بات نہ کرے

پکنک پہ جاؤ یا کسی بھی اہم سفر پہ ۔۔ لوگ خصوصی تیاری کرتے اور بن ٹھن کے جاتے ہیں۔۔۔ ہمارے کچھ کولیگس ٹریننگ کے لئیے کراچ...
29/06/2026

پکنک پہ جاؤ یا کسی بھی اہم سفر پہ ۔۔ لوگ خصوصی تیاری کرتے اور بن ٹھن کے جاتے ہیں۔۔۔ ہمارے کچھ کولیگس ٹریننگ کے لئیے کراچی آتے تھے تو آتے ہی نئے اور مہنگے پینٹ کوٹ اور شوز خریدتے تھے۔۔۔۔۔
کیوں؟؟؟ کیونکہ دنیا کو دکھانا ہوتا ہے۔۔۔

مگر یہ سفر عشق ہے۔۔۔۔
سفید چادر۔۔۔ دو پٹی چپل اور ہوائ جہاز کا انٹرنیشنل سفر۔۔
اور مہنگے برانڈز کے پرفیوم تو دور کی بات۔۔۔۔ خوشبو والے صابن تک سے اجتناب۔۔۔۔
کیونکہ اس میں دنیا کو نہیں۔۔۔
اللہ کو دکھانا ہوتا ہے۔۔۔

یہ سفر عشق ہے۔۔۔ جہاں اللہ کے حکم پر بڑے بڑے نامور۔۔۔ درویش بن کے جاتے ہیں۔ مجبوری میں نہیں۔۔۔ اپنی خوشی و رغبت سے۔۔۔ عشق میں ڈوب کر۔۔۔

اللہ آپکو بھی یہ سفر حج عطا فرمائے۔ آمین

مذید ایسی پوسٹوں کے لئیے فالو کریں۔

Address

Office No. 22 Rasheed Market Bannu Adda Near Daewoo Bus Terminal D. I. Khan
Dera Ismail Khan
29050

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:30
Tuesday 09:00 - 18:30
Wednesday 09:00 - 18:30
Thursday 09:00 - 18:30
Friday 09:00 - 18:30
Saturday 09:00 - 18:30
Sunday 09:00 - 18:30

Telephone

+923007793645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajdar E Madina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tajdar E Madina:

Shortcuts

Share

Category