02/06/2026
🇴🇲عمان میں روزگار کے سنہری مواقع!
اپنے بہتر مستقبل کی جانب قدم بڑھائیں۔ عمان کی معروف کمپنی میں شٹرنگ کارپینٹر، اسٹیل فکسر، مستری اور اسکیفولڈر کے لیے فوری بھرتی جاری ہے۔ مناسب تنخواہ، اوور ٹائم، رہائش اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ محدود مواقع سے فائدہ اٹھائیں اور آج ہی رابطہ کریں۔