کاروان امام مہدی علیہ اسلام

کاروان امام مہدی علیہ اسلام آئیں ہم آپکو سستی اور آسان زیارات کروایں
اچھی ٹریولنگ اچھے کھانے اور اچھی رہائش کے ساتھ
بہت ہی مناسب پیکج میں

‏الحَمدُلله الَّذی جَعَلَنا مِنَ المُتِمَسِکینَ بِوِلایَت اَمیرَالمومِنین عَلی عـ ابُن اَبی طالِب ع○١٣ رجب جشن مولود کعب...
13/01/2025

‏الحَمدُلله الَّذی جَعَلَنا مِنَ المُتِمَسِکینَ بِوِلایَت اَمیرَالمومِنین عَلی عـ ابُن اَبی طالِب ع○
١٣ رجب
جشن مولود کعبہ ولادت باسعادت شیرِ خداؑ،ولی خدا،جانشین پیغمبر ۖ ،دامادِؑ پیغمبر ۖ ،فاتح خیبر،امام اول
عینؑ ﷲ ، نورؑﷲ ، یدؑ ﷲ ، اسدؑ ﷲ ، ولیؑ ﷲ ، نفس ﷲ ،امامِ مبینؑ ، حیدرِ کرارؑ ، ابوترابؑ ، فاتحِ خیبرؑ ،شہنشاہِ ولایت، شیرِ یزداں، نورِ خدا، شاہ نجف، باب العلم، نائبِ رسولﷺ، شوہرِ بتول۴، بابائے حسنین۴، امام المُتقین، امام الاولین، مشکل کشاء، امیرِ کائنات امیرالمومنین مولا علیؑ ابنِ ابی طالب علیہ السّلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو🌹

17/08/2024
فرمان مولاامام حسین علیہ السلام ❤️وطن سے وفاداری مومن کی نشانی ہے حسینیت زندہ باد- 🏴پاکستان پائندہ باد- 🇵🇰
13/08/2024

فرمان مولاامام حسین علیہ السلام ❤️
وطن سے وفاداری مومن کی نشانی ہے
حسینیت زندہ باد- 🏴
پاکستان پائندہ باد- 🇵🇰

09/07/2024

کتنا صابر تھا لختِ جگر بتولؑ کا
بیٹوں کی قتل گاہ کو خریدا حسینؑ نے
😭💔

07/07/2024

حدیثِ مبارکہ
ہر وہ شخص کہ جس نے امام حسین (ع)کی مصیبتوں پر گریہ کیا قیامت کے روز میں اس کا ہاتھ پکڑوں گا اور اس کو جنت میں داخل کروں گا.
📚 خصائص الحسینی ص 142

07/07/2024

*ایک گزارش تمام مومنات (خواتین) سے*

*جب امام بارگاہ یہ کسی مجلس ع عزا میں جائیں تو برائے مہربانی اچھے سے حجاب کرکے جائیں ، تاکہ آپ دور سے ہی کنیزِ سیدہ سلام اللہ علیہا لگیں ،*

*مصائب کے آخر میں اگر زیادہ ذکر ہوتا ہے تو وہ بی بی زینب سلام اللہ علیہا کی چادر کا ہوتا ہے،،،*

*آپ لوگوں سے تو کسی یزید نے چادر نہیں چینی !! آپ اپنا پردہ محفوظ کریں، شکریہ 🌸*

امام حسین علیہ السلام کا پیغام پوری انسانیت کے لیے ہے اور یہ کسی فرقے یا مذہب تک محدود نہیں ہے بلکہ فرقوں کے بارے میں بح...
06/07/2024

امام حسین علیہ السلام کا پیغام پوری انسانیت کے لیے ہے اور یہ کسی فرقے یا مذہب تک محدود نہیں ہے بلکہ فرقوں کے بارے میں بحث کرنے اور بُری زبان استعمال کرنے کی بجائے حسین ابن علی ع کی تعلیم کو پھیلانے کی کوشش کریں ، یہ غمزدہ مہینہ تنازعات اور نفرت کے لیے نہیں ہے، بلکہ یہ ان مقدس ہستیوں پر سوگوار ہونے کا مہینہ ہے جنہوں نے انسانیت اور اسلام کو بچانے کے لئے اپنے نفس کی قربانی دی..

حسین علیہ السلام آج بھی قائم ہے اپنی صورت پر
یزید چہرے بدلتا ہے ہر زمانے میں

‏کتنی حَسین جوڑی ہے علی (ع) و بتول(س) کی ❤️‏دُولہا خدا کے گھر کا تو بیٹی رسول (ص) کی❤️‏ ‏1 ذالحجہ عقد بی بی فاطمہ زہرا (...
08/06/2024

‏کتنی حَسین جوڑی ہے علی (ع) و بتول(س) کی ❤️
‏دُولہا خدا کے گھر کا تو بیٹی رسول (ص) کی❤️

‏1 ذالحجہ عقد بی بی فاطمہ زہرا (س) و مولائے کائنات امام علی (ع) تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو.

Address

Dipalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کاروان امام مہدی علیہ اسلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category