Safar E Mubarak Travels

  • Home
  • Safar E Mubarak Travels

Safar E Mubarak Travels Travel Agency

18/06/2025

🇸🇦 *سعودی وزات حج وعمرہ کیطرف سے سال 1447 ھجری 2025/26 کے لۓ نۓ اصول وضوابط۔*

آپ کی سہولت کے لۓ ھم پرانے نظام کو ⛔ریڈ سگنل سے اور نۓ نظام کو ✅گرین سگنل سے رونما کررھے ھیں
*1*
⛔پہلے اونلی ویزہ مل جاتا تھا۔
✅اب اونلی ویزہ نہیں ملے گا۔
*2*
⛔پہلے ایک دو دن ھوٹل کی بکنگ مل جاتی تھی۔
✅اب جتنے دن گزارنے ھونگے اتنے دن ھوٹل لینا ضروری ھے۔
*3*
⛔پہلے غیر رجسٹرڈ ھوٹل میں بکنگ مل جاتی تھی۔
✅اب غیر رجسٹرڈ ھوٹل پر ویزہ نہیں ملے گا۔
*4*
⛔پہلے ٹرانسپورٹ کے بغیر ویزہ مل جاتا تھا۔
✅اب ٹرانسپورٹ کے بغیر ویزہ نہیں ملے گا۔
*5*
⛔پہلے گروپ کے بغیر سفر کی اجازت تھی۔
✅اب گروپ کے بغیر سفر کرنا ممنوع ھے۔
*6*
⛔پہلے گروپ کے ساتھ صرف فلائٹ یا ٹرانسپورٹ ھوتا جبکہ ھوٹل الگ سے لیا جاتا۔
✅اب آپ جس بس یا گاڑی میں سفر کرینگے ان تمام کا ایک ھی ھوٹل ھوگا۔
*7*
⛔پہلے ایک بندے سے لیکر پچاس بندوں کا ویزہ ریٹ ایک ھی ھوتا۔
✅اب آپ جس گاڑی میں سفر کرینگے اس میں زائرین کی تعداد اور گاڑی کے معیار کے مطابق کرایہ ویزہ میں چارج کیا جاۓ گا۔
*8*
⛔پہلے بچے کے ویزہ میں ٹرانسپورٹ اور ھوٹل کی قیمتیں جمع نہ کیجاتی تھی۔
✅اب بچے کا ویزہ بغیر ٹرانسپورٹ اور ھوٹل کے ایشو نہیں ھوگا۔
*9*
⛔پہلے زائر اپنی مرضی کے مطابق مکہ مدینہ قیام کا واٶچر بناتا تھا۔
✅اب واٶچر تمام گروپ کے قیام کے حساب سے ایک بنایا جاۓ گا۔
*10*
⛔پہلے صرف بکنگ ٹکٹ پر ویزہ ایشو ھوجاتا تھا۔
✅اب ویزہ ایشونس کے لۓ کنفرم ٹکٹ ضروری ھے۔
*11*
⛔پہلے جانے سے پہلے یا جانے کے بعد واٶچر میں تبدیلی کرنا ممکن تھا۔
✅اب واٶچر ایپرٶل کے بعد کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جاۓ گا۔
*12*
⛔پہلے اقامہ ھولڈر اپنے عمرہ زائر عزیز واقارب کے ساتھ ھوٹل میں قیام کرسکتے تھے۔
✅اب کسی اقامہ ھولڈر کو ھوٹل میں قیام کی اجازت نہیں ھوگی۔
*13*
⛔پہلے واٶچر میں مذکورہ ھوٹل کے متبادل ھوٹل میں قیام کی اجازت دی جاتی تھیں۔
✅اب واٶچر میں جو ھوٹل ھوگا اسی میں قیام کرنا ضروری ھوگا۔

⚠️ مذکورہ تمام قوانین کی پابندی کمپنی اور زائر پر واجب ھے خلاف ورزی کی صورت میں *بھاری جرمانہ* ، *کمپنی کی بندش* یا *مسقبل میں ویزہ کے اجراء پر پابندی* عائد ھوسکتی ھے۔

15/06/2025

بیلاروس ایک سال ورک فرمٹ انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں ۔

06/06/2025

تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

20/05/2025

بیلاروس ورک فرمٹ
17/05/2025

بیلاروس ورک فرمٹ

26/03/2025

🇹🇷 ترکی 🇹🇷

ترکی میں واقع ایک معروف فائیو سٹار ہوٹل کو استنبول میں واقع اپنے مرکزی ہیڈ آفس کے لیے 2 سال کی مدت (قابل توسیع) کے لئے درج ذیل سٹاف کی ضرورت ہے۔امیدواروں کے لیے ہوٹل انڈسٹری میں شمولیت اور بین الاقوامی تجربہ حاصل کرنے کا بہترین موقع۔

1. استقبالیہ (صرف خواتین)
2. روم سروس
3. ویٹرز
4. صفائی کا عملہ
کھانا ہوٹل فراہم کرے گا۔
رہائشی ہوٹل فراہم کرے گا۔
عمر 18-40 سال
ویزا کا عمل 90 دن

23/03/2025

Serbia E visa

دبئی وزٹ ویزہ               ゚viralシfypシ゚viralシalシ
22/03/2025

دبئی وزٹ ویزہ
゚viralシfypシ゚viralシalシ

ترکی دوسال ورک ویزہ
16/03/2025

ترکی دوسال ورک ویزہ

10/03/2025

پشاور سے ریاض سعودی عرب
عید کے بعد گروپ ٹکٹ
PK 06APR PEW RUH 07:20 09:45 PK 13APR PEW RUH 07:20 09:45

01/02/2025

دبئی اور عجمان میں کنسٹرکشن کمپنی کے لیے ہنر مند اور تجربہ کار افراد درکار ہیں ۔
1. پلمبر
2. پینٹر
3. الیکٹریشن
4. ٹائلر مستری
**شرائط:**
- میٹرک (دسویں جماعت) یا اس کے مساوی تعلیم
- پولیس کلیرنس سرٹیفکیٹ
- فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ
- تعمیراتی شعبے میں متعلقہ تجربہ
**تنخواہ:** 1,500 AED ماہانہ
**رابطے کی معلومات:**
+92 322 4445554
+92 331 5543333

Albania Work Permit.
31/01/2025

Albania Work Permit.

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+92945822700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safar E Mubarak Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Safar E Mubarak Travels:

  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share