Al Amir International Travel's

Al Amir International Travel's Mr Amir Zeb Is CEO Al-Amir International Travel's Lower Dir Timergara Kpk Pakistan .
(2)

قطر ایئر لائن پر بہترین ڈیل عید سپیشل افر ریاض سے اسلام اباد ریاض سے پشاور مدینہ سے اسلام اباد مدینہ سے پشاور جدہ سے اسل...
22/05/2025

قطر ایئر لائن پر بہترین ڈیل

عید سپیشل افر ریاض سے اسلام اباد ریاض سے
پشاور مدینہ سے اسلام اباد مدینہ سے پشاور جدہ سے اسلام اباد جدہ سے پشاور تمام سے اسلام اباد اب تک کرے کم قیمت پر ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے العامر انٹرنیشنل ٹریولز.
WhatsApp -+923435714654

05/04/2025

سعودی عرب کی طرف سے 14 ملکوں پر سفری پابندیاں لگائی گئی ہیں۔
ان پابندیوں کا تعلق موسم حج سے ہے ۔
حج کے موسم میں ان چودہ ملکوں سے دو طرح کے لوگ سعودی عرب جاسکیں گے وہ لوگ جن کے پاس حج کا ویزہ ہو یا پھر سعودی اقامہ ہولڈرز جو چھٹی پر اپنے ملک آئے تھے ۔
ملٹی پل ویزہ ہولڈرز،شارٹ بزنس ویزہ ہولڈرز ،فیملی ویزٹ ویزہ ہولڈرز،ٹورسٹ ویزہ ہولڈرز موسم حج میں سعودی عرب کا سفر نہیں کرسکیں گے۔
اس پابندی کا پس منظر یہ ہیکہ لوگ عام ویزے پہ آکر غیر قانونی طور پر حج پر چل دیتے ہیں جسکی وجہ سے حج انتظامات میں خلل پڑ جاتا ہے
چونکہ سرکاری اعداد و شمار میں یہ لوگ حجاج میں شامل نہیں ہوتے ہیں چنانچہ انکی کثرت قانونی طور پر حج کرنے والوں کیلئے مشکلات کا باعث بنتی ہیں۔
لہذا سعودی عرب کی طرف سے لگائی گئی یہ پابندی عارضی ہے،موسم حج کے بعد ختم ہوگی ۔

04/04/2025

سعودی عرب نے 13 اپریل 2025 سے مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے وزٹ ویزا (بزنس، ٹورسٹ یا فیملی وزٹ) پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ پابندیاں درج ذیل ممالک کے شہریوں پر لاگو ہوں گی: مصر، بھارت، پاکستان، مراکش، تیونس، الجزائر، نائیجیریا، یمن، اردن، سوڈان، عراق، انڈونیشیا، ایتھوپیا اور بنگلہ دیش۔

# # # اہم نکات:
1. **موجودہ ویزا رکھنے والے**:
- اگر آپ کے پاس 13 اپریل 2025 سے پہلے جاری شدہ درست سعودی ویزا (بزنس یا ٹورسٹ) ہے، تو آپ اس تاریخ تک سعودی عرب داخل ہو سکتے ہیں۔
- **13 اپریل 2025 کے بعد** ان ممالک کے شہریوں کے لیے داخلہ مکمل طور پر بند ہو جائے گا، چاہے ویزا موجود ہو یا نہ ہو۔

2. **سعودی عرب میں موجود افراد**:
- جو لوگ پہلے سے سعودی عرب میں ہیں، انہیں **13 اپریل 2025 سے پہلے** ملک چھوڑنا ہوگا، ورنہ انہیں پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

3. **ملٹی-انٹری ویزا**:
- ملٹی-انٹری بزنس ویزا رکھنے والے افراد بھی اس تاریخ کے بعد سعودی عرب داخل نہیں ہو سکیں گے، چاہے ویزا کی میعاد باقی ہو۔

4. **سزائیں**:
- خلاف ورزی کرنے والوں کو **5 سال تک** سعودی عرب آنے پر پابندی کا سامنا ہو سکتا ہے۔

5. **ہدایات**:
- اگر آپ مذکورہ ممالک میں سے کسی کے شہری ہیں، تو **13 اپریل 2025 یا اس کے بعد** سعودی عرب کا سفر کرنے سے گریز کریں، چاہے آپ کے پاس درست ویزا ہی کیوں نہ ہو۔

# # # اضافی معلومات:
- سعودی عرب نے حال ہی میں کئی ممالک کے شہریوں کے لیے وزٹ ویزا کی سہولت متعارف کرائی تھی، جس میں پاکستان سمیت 63 ممالک کے شہری شامل تھے ۔ تاہم، نئی پابندیوں کے بعد ان ممالک کے شہریوں کے لیے یہ سہولت معطل ہو گئی ہے۔
- ورک ویزا یا دیگر اقامتی ویزا رکھنے والوں کے لیے الگ قواعد ہو سکتے ہیں، لیکن وزٹ ویزا پر آنے والوں کو یہ پابندیاں مکمل طور پر لاگو ہوں گی۔

اگر آپ متاثرہ ممالک میں سے کسی کے شہری ہیں، تو سفری منصوبہ بندی کرتے وقت اس اپ ڈیٹ کو ضرور مدنظر رکھیں۔

عیدالفطر مبارک 🌙 پردیس میں بسنے والوں تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 🌙✨🥀 اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان می...
30/03/2025

عیدالفطر مبارک 🌙

پردیس میں بسنے والوں تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 🌙✨🥀

اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور صحت مند ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائیں پریشان کی پریشانیاں دور فرمائیں قرض داروں کے قرض ادا فرمائیں بے اولاد کو اولاد کی دولت سے مالا مال فرمائیں ہمارے قائدین اور ملک پاکستان کی خیر فرمائیں/ آمین ثمہ آمین.

عيدآفر     رياض ٹو پشاور، رياض ٹو  اسلام آباد کم قيمت پر تمام آيرلآئن ٹيکٹ حاصل کرنےکيلۓرابطہ کرےھمارےواٹس ايپ نمبرپر۔ ا...
07/03/2025

عيدآفر

رياض ٹو پشاور، رياض ٹو اسلام آباد کم قيمت پر تمام آيرلآئن ٹيکٹ حاصل کرنےکيلۓرابطہ کرےھمارےواٹس ايپ نمبرپر۔

العامر انٹر نیشنل ٹریول Al Amir International Travel's

02/03/2025

کراچی ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 ممالک کے 36 مسافروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر پروازوں سے آف لوڈ کیا۔ ان میں 13 عمرہ زائرین شامل تھے جنہیں سعودی عرب روانگی سے قبل ایڈوانس ہوٹل بکنگ اور اخراجات کے لیے مناسب رقم نہ ہونے کی وجہ سے روکا گیا۔

01/03/2025
Wishes you a very happy, peaceful and healthy Ramadan Kareem. May your prayers be accepted and your days be guided by fa...
01/03/2025

Wishes you a very happy, peaceful and healthy Ramadan Kareem. May your prayers be accepted and your days be guided by faith. Aameen.

28/02/2025

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار کو ہوگا۔۔۔

Etihad, Emirates, Saudia, Qatar, Oman Air, Flydubai, Kuwait, and Gulf Air Are Expanding Global Connectivity and Boosting...
27/02/2025

Etihad, Emirates, Saudia, Qatar, Oman Air, Flydubai, Kuwait, and Gulf Air Are Expanding Global Connectivity and Boosting Middle East Travel Sector with New Routes.

26/02/2025

اسلام علیکم جی عمرہ ویزوں کے بارے خبر ائی ھے کہ 10 رمضان کو پاکستان کا ویزہ سسٹم مکمل بند ھو جائیگا ، اس ٹائم 200 سے زائد عمرہ کمپنیاں بند ھوچکے ھے اور اس ٹائم پاکستان میں صرف 12 کمپنیز کا ویزہ ایشو ھو رھا ھے / لھذا اپنے ویزے ٹائم پر کلئیر کریں شکریہ

Address

DIR LOWER TIMERGARA KPK
Dir
18750

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92945823555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Amir International Travel's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Amir International Travel's:

Share

Category