Mian Banda - Syed Abad

Mian Banda - Syed Abad its all about fun masti.............................

انا للہ وانا الیہ راجعونانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے پیارے  حیاء الدین صاحب اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئ...
22/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے پیارے حیاء الدین صاحب اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ وہ محب اللہ، سردار اور شعیب احمد کے والد محترم تھے۔

مرحوم کا جنازہ کل صبح 10 بجے نیو سبزی منڈی میاں بانڈہ میں ادا کیا جائے گا۔
آپ تمام دوستوں اور احباب سے گزارش ہے کہ ان کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا فرمائیں اور جنازے میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔

04/02/2026

سيد وارث جان کى بيوي اور سيد اشفاق جان اور افتاب جان کي والده وفات پاچکى ہے نماز جنازہ آج3:00 تین بجے نیو سبزی منڈی میاں بانڈہ میں ادا کی جائے ګي آللہ تعالیٰ مرحومه کو جنت الفردوس نصیب عطاء فرمائے آمین ثم آمین

تیمرگرہ میں ایک بااعتماد بینک  🤝🏻🤝🏻🤝🏻 جو کہ یو مائیکرو فنانس بینک کے نام سے جانا جاتا ہے  جو کہ عام بینکاری کہ ساتھ ساتھ...
04/10/2022

تیمرگرہ میں ایک بااعتماد بینک 🤝🏻🤝🏻🤝🏻 جو کہ یو مائیکرو فنانس بینک کے نام سے جانا جاتا ہے جو کہ عام بینکاری کہ ساتھ ساتھ آپ کے خوابوں کو پورا کرنے کا ہنر بھی رکھتا ہے پتہ تیمرگرہ شھید چوک اٹیچ گورنمنٹ پبلک لائبریری۔۔ (*قرضہ حاصل کرنے والے افراد متوجہ ہو جائیں ) سرکاری،نیم سرکاری ، خود مختار اداروں کے ملازمین پینشن لینے والے افراد،کاروباری حضرات، زمیندار ، لائیو اسٹاک والے، شمسی توانائی انسٹال کرنے والے،سونے کو امانت رکھ کر قرضہ حاصل کرنے والے،گاڑی،موٹرسائیکل،رکشہ ،لوڈر،ٹریکٹر وغیرہ خریدنے والے تمام افراد کو فکرکرنے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ یو مائیکرو فنانس بینک تیمرگرہ برانچ ان کے لیے لایا آسان اقساط پر قرضہ فراہم کرنے کی سہولت
50000/- سے 3000000 تیس لاکھ تک قرضہ تو ابھی کال کرے
رابطہ نمبر
تیمرگرہ برانچ ہیڈ : بلال احمدیوسفزئی
موبائل نمبر۔۔۔03159333599

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَمیاں بانڈہ : خلیل احمد اور فیاض احمد کے والد صاحب، عزیز احمد وفات پاگئے ہیں۔ ن...
24/10/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
میاں بانڈہ : خلیل احمد اور فیاض احمد کے والد صاحب، عزیز احمد وفات پاگئے ہیں۔
نماز جنازہ آج 5 بجے میاں بانڈہ ( میاں بابا ) میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تبارک و تعالی جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین۔

13/06/2020

Covid-19 patients who need blood for plasma therapy may contact the following (these persons, being recovered from Covid-19, are ready to donate their plasma)

1) For A+ blood:
03334599345, 03324635437, 03214881499, 03405044744, 03404198871, 03334599345, 03012226886, 03012226866, 03354917428, 03354917426, 03224233416, 03244786111

2) For B+ Blood:
03237408916 ,03224173786, 03367044081, 03376207548 , 03055310811 , 03153932935 , 03360822050 , 03422854012 , 03137822547 , 03328794032 , 03051819120 , 03043066366

3) For O- blood:
03014060483 ,03224280633 , 03244786111

4) For 0+ blood:
03315519033 , 03097902717 , 03054532257

5) For A- blood:
03224664551 , 03066640094

6) For B- blood:
03026609743.
Copied

مشکل اور خوف و ہراس کی اس گھڑی میں ایک ڈاکٹر کا صدقہ جاریہ...جس کسی کو سخت کھانسی ہو سر میں شدید درد ہو شدید بخار ہو ھڈی...
04/06/2020

مشکل اور خوف و ہراس کی اس گھڑی میں ایک ڈاکٹر کا صدقہ جاریہ...
جس کسی کو سخت کھانسی ہو سر میں شدید درد ہو شدید بخار ہو ھڈیوں میں درد ہو سانس میں تکلیف ہو وہ کسی بھی میڈیکل اسٹور سے جاکر یہ دوا خریدیں اور اسی ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق استعمال کریں ان شاء اللہ افاقہ ہوگا copied

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ سید ذاکر جان پٹواری اور سید شاکر جان کی  والد صاحب سید برکت جان  بقضائے الٰہی...
04/04/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سید ذاکر جان پٹواری اور سید شاکر جان کی والد صاحب سید برکت جان بقضائے الٰہی وفات پا چکا ھے. اللہ تعالی مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ۔
جنازہ آج رات 9 بجے ابائی گاؤں میاں بانڈہ( میاں بابا) میں ادا کی جائے گی.

ضروري اعلان.موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہر علاقے کے نوجوانان اپنے علاقے کے لوگوں کی حٖفاظت کےلئے اپنا اپنا علاقہ لاک ڈاون ...
27/03/2020

ضروري اعلان.
موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہر علاقے کے نوجوانان اپنے علاقے کے لوگوں کی حٖفاظت کےلئے اپنا اپنا علاقہ لاک ڈاون کریں۔
تاکہ اپ کے علاقے کے لوگ اس وبا سے محٖفوظ رہیں ۔
تمام غیر متعلقہ افراد سے درخواست کریں کہ انے والے اپنے اور علاقے کے صحت کا خیال رکھتے ہوئے انے سے گریز کریں ۔
ایمرجنسی کی صورت میں گاڑیوں کو داخلے اور باہر آنے کی اجازت دیں۔

گورنمنٹ سنیٹیل ماڈل ہائی سکول تیمرگرہ کے جماعت ہشتم کے طالب علم ساجد اللہ ولد محمد سرور سکنہ واڑہ بانڈہ (میاں بانڈہ ) تی...
18/03/2020

گورنمنٹ سنیٹیل ماڈل ہائی سکول تیمرگرہ کے جماعت ہشتم کے طالب علم ساجد اللہ ولد محمد سرور سکنہ واڑہ بانڈہ (میاں بانڈہ ) تیمرگرہ 28فروری سے پر اسرار طورپر لاپتہ ہو گیا جس کی وجہ سے ان کے والدین میں سخت تشویش پائی جاتی ہے اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی علم یا معلومات ہو تو اس نمبرات پر رابطہ کریں۔0346.5598630 یا0301.8045771

ابھی ظوال بابا تیمرگرہ ڈیم کے قریب موٹر کار اور موٹر سائکل کی درمیان  ایکسیڈنٹ ہوا موٹر سائیکل والا کی حالت خراب اپ سب س...
07/02/2020

ابھی ظوال بابا تیمرگرہ ڈیم کے قریب موٹر کار اور موٹر سائکل کی درمیان ایکسیڈنٹ ہوا موٹر سائیکل والا کی حالت خراب اپ سب سے دعوں کی اپیل
موٹرسائیکل کا شناخت عبدالرحمان ولد احسان الرحمان سکنہ میاں بانڈہ

09/01/2020

اعلان جنازہ: سید اقبال جان سکنہ میاں بانڈہ کی زوجہ بقاضاۓ الہی وفات پا چکی ھے جسکی نمازہ جنازہ اج (02:30pm) بمورخہ 09/01/2020 بمقام میاں بانڈہ ادا کی جائیگی-

Address

On MAin Road Dir Chatral
Dir
2600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Banda - Syed Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category