Karwan e Akhlaq Group of Business

Call Website Contact the business

Karwan e Akhlaq Group of Business 𝐇𝐚𝐣𝐣,𝐔𝐦𝐫𝐚𝐡 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐚𝐧𝐝 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬

26/10/2026

Coming Soon Inshallah
کاروان اخلاق حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ واڑی

27/09/2026

تحصیل براول کے عوام کے لیے خوشخبری!

آج براول میں کاروانِ اخلاق حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کی نئی برانچ کا شاندار افتتاح ہو گیا ہے۔
اب آپ کو حج و عمرہ کی سعادت، وزٹ ویزہ، ایئر ٹکٹ اور بہترین ٹور پیکجز کے لیے کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں۔
کیونکہ کاروانِ اخلاق لا رہا ہے بین الاقوامی معیار کی سفری سہولیات، اب آپ کی دہلیز پر۔
ہمارے دفاتر دیر، براول، اخگرام ,جندول، میدان کے علاوہ متحدہ عرب امارات شارجہ میں بھی موجود ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہمارے اس نئے سفر کو برکت اور عوام کے لیے آسانی کا ذریعہ بنائے۔ آمین

27/09/2026
27/08/2026

بڑا فیصلہ، 03 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال ہوگی-
جماعت اسلامی کے ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔

سعودی عرب نے ایک سالہ ملٹی پل اینٹری عمرہ ویز ا متعارف کرادیا
20/07/2026

سعودی عرب نے ایک سالہ ملٹی پل اینٹری عمرہ ویز ا متعارف کرادیا

14/07/2026

⚠️ سعودی عرب جانے والے مسافر خبردار!

ویزے کی مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد سعودی عرب میں قیام، یعنی اوورسٹے، سنگین قانونی خلاف ورزی ہے۔

سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق ویزا اوورسٹے کرنے والے غیرملکی کو:

🔹 زیادہ سے زیادہ 50,000 سعودی ریال جرمانہ
🔹 زیادہ سے زیادہ 6 ماہ قید
🔹 اور سعودی عرب سے ملک بدری

کی سزا دی جا سکتی ہے۔

اپنے ویزے کی میعاد، قیام کی اجازت اور واپسی کی تاریخ لازماً چیک کریں۔ آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں اور مقررہ مدت کے اندر سعودی عرب سے روانگی یقینی بنائیں۔

نوٹ: سزا کی حتمی نوعیت اور مقدار متعلقہ سعودی حکام کیس کی نوعیت اور نافذ ضوابط کے مطابق طے کرتے ہیں۔

*14 اور 21  دن کے مکمل عمرہ پیکجز**سعودی ائیرلائن کے ٹکٹ کے ساتھ*
04/07/2026

*14 اور 21 دن کے مکمل عمرہ پیکجز*
*سعودی ائیرلائن کے ٹکٹ کے ساتھ*

Happy Eid_ul_Adha to you and your family! As we celebrate this beautiful day of sacrifice and devotion, I pray that Alla...
27/05/2026

Happy Eid_ul_Adha to you and your family! As we celebrate this beautiful day of sacrifice and devotion, I pray that Allah fills your life with boundless mercy, peace, and happiness. May every prayer bring you closer to Him, and may your heart overflow with gratitude and love. With warmest wishes,

Mujahid Ul Islam
CEO

Address

شفیع اللہ پلازہ کاروان اخلاق حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ
Dir
18000

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92-944-881342

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Akhlaq Group of Business posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan e Akhlaq Group of Business:

Shortcuts

Share

Category