𝐊ᴜᴍʀᴀᴛ 𝐓ᴏᴜʀɪsᴍ

𝐊ᴜᴍʀᴀᴛ 𝐓ᴏᴜʀɪsᴍ 𝐊𝐮𝐦𝐫𝐚𝐭 | 𝐉𝐚𝐳𝐛𝐚𝐧𝐝𝐚 | 𝐊𝐚𝐭𝐨𝐫𝐚 𝐋𝐚𝐤𝐞 | 𝐊𝐚𝐥𝐚𝐦 | 𝐌𝐚𝐡𝐨𝐝𝐚𝐧𝐝 | 𝐊𝐢𝐥𝐚𝐬𝐡 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲 | 𝐂𝐡𝐢𝐭𝐫𝐚𝐥. Explore Pakistan with us
call & watsapp 0320 1936129
(2)

14/09/2026

دراۓ پنجکوڑہ کمراٹ میں بچوں کی مستی
اگر آپ بھی اسی طرح کی سین دیکھنا چاہتے ہیں تو کمراٹ ٹورزم سے رابطہ کرے 03201936129

12/09/2026

Kumrat valley

07/09/2026

کمراٹ ٹھنڈا چشمہ

یہ کوئی عام نوجوان نہیں… یہ ہماری مٹی کا ہیرو ہے ❤️اس نوجوان کا نام حمزہ فاروق ہے، رہائشی بٹ خیلہ، ملاکنڈ۔اس کے پاس نہ ک...
30/08/2026

یہ کوئی عام نوجوان نہیں… یہ ہماری مٹی کا ہیرو ہے ❤️

اس نوجوان کا نام حمزہ فاروق ہے، رہائشی بٹ خیلہ، ملاکنڈ۔

اس کے پاس نہ کوئی بڑا ادارہ ہے، نہ بھاری وسائل، نہ کوئی بڑی ٹیم۔
بس ایک کیمرہ، اپنی دھرتی سے محبت اور کچھ کر گزرنے کا حوصلہ ہے۔

اپنے کیمرے کے ذریعے اس نے تابہ ہال، خیبر پختونخوا کی خوبصورتی دنیا کو دکھائی اور لوگوں کو دوبارہ اپنی فطرت، پہاڑوں اور اپنے علاقے سے محبت کرنا سکھایا۔

لیکن اس بار اس نے کیمرہ صرف خوبصورتی دکھانے کے لیے نہیں اٹھایا۔

فلاک سیر، سوات کے خطرناک پہاڑی علاقے میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے موجود ماؤنٹین ٹریکر میاں صاحب آف سوات کی لاش کی تلاش اور ریکوری کے لیے حمزہ نے خطرناک سفر کیا۔

اپنی جان خطرے میں ڈال کر وہ اس مشکل مقام تک پہنچا اور لاش کی تلاش اور اسے وہاں سے نکالنے کی کوشش میں اہم کردار ادا کیا۔

لیکن آج اس نوجوان نے جو کیا، وہ اس سے بھی بڑھ کر ہے۔

محدود مقامی وسائل کے ساتھ اپنی جان خطرے میں ڈال کر اس نے ایک ایسی کوشش کی جس نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا کہ اگر نیت اور حوصلہ ہو تو ناممکن بھی ممکن ہو سکتا ہے۔

جن لوگوں کے پاس بے شمار وسائل تھے، شاید وہ نہ کر سکے جو ایک نوجوان نے اپنے حوصلے سے کر دکھایا۔

ہم اکثر اُن لوگوں کو شہرت اور انعامات دیتے ہیں جو صرف تفریح فراہم کرتے ہیں۔
تو پھر اُس نوجوان کو عزت اور پذیرائی کیوں نہ ملے جو انسانیت کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دے؟

آئیں، حمزہ فاروق کو سپورٹ کریں۔
اس کے حوصلے کو سلام کریں۔
اس کی انسانیت کو سراہیں۔

خیبر پختونخوا کو ایسے ہی نوجوان ہیروز کی ضرورت ہے۔ 🇵🇰

Hamza Farooq

🚨 ریسکیو الرٹ | انتہائی اہم اپیلسوات کے نوجوانوں نے ڈرون کی مدد سے سوات کے کوہ پیما سید علی میاں شاہ کی میت تلاش کر لی ہ...
29/08/2026

🚨 ریسکیو الرٹ | انتہائی اہم اپیل

سوات کے نوجوانوں نے ڈرون کی مدد سے سوات کے کوہ پیما سید علی میاں شاہ کی میت تلاش کر لی ہے۔ اطلاعات کے مطابق میت تقریباً 5,200 میٹر کی بلندی پر ایک گلیشیئر کے اوپر موجود ہے، جہاں زمینی راستے سے انسان کا پہنچنا تقریباً ناممکن ہے۔

اس مقام سے میت کو بحفاظت واپس لانے کے لیے ہیلی کاپٹر ہی واحد ممکنہ ذریعہ نظر آتا ہے۔

میری تمام احباب، کوہ پیماؤں، ٹریکرز، سیاحوں اور سوشل میڈیا سے وابستہ افراد سے دل کی گہرائیوں سے درخواست ہے کہ اس آواز کو زیادہ سے زیادہ اٹھائیں اور متعلقہ حکام تک پہنچائیں۔

ہم خیبر پختونخوا حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ خدارا اس معاملے پر فوری توجہ دیں اور سید علی میاں شاہ کی میت کو ان کے اہلِ خانہ تک پہنچانے کے لیے فوری ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن کا انتظام کیا جائے۔

ایک خاندان اپنے پیارے کے آخری دیدار کا منتظر ہے۔

آئیں، مل کر آواز اٹھائیں تاکہ حکام کے ضمیر کو جھنجھوڑا جا سکے اور ایک انسان کی جسد کو پہاڑوں میں بے یار و مددگار نہ چھوڑا جائے۔ 🤲

28/08/2026

Group tour Kumrat valley Jazbanda katora lake

Address

Dir
03201936129

Telephone

+923201936129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐊ᴜᴍʀᴀᴛ 𝐓ᴏᴜʀɪsᴍ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share