Bin Wali Travels

Bin Wali Travels Binwali Travels offers trusted Umrah services, visa assistance, air ticketing worldwide. Serving clients globally with dedication and care
03137797072

With professional support and seamless processing, we ensure a smooth spiritual journey for pilgrims.

08/03/2026

إفطار على متن الطائرة
الحمداللہ

20/01/2026
الحمدللہ 🤍بن ولی ٹریول دنیاپور کا 28 دسمبر عمرہ گروپ، دنیاپور کی معزز و معروف شخصیات کے اعتماد کے ساتھ، خیریت اور مکمل ع...
29/12/2025

الحمدللہ 🤍
بن ولی ٹریول دنیاپور کا 28 دسمبر عمرہ گروپ، دنیاپور کی معزز و معروف شخصیات کے اعتماد کے ساتھ، خیریت اور مکمل عافیت کے ساتھ ارضِ مقدس پہنچ گیا ہے اور عمرہ کی عظیم سعادت حاصل کر چکا ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی حاضری کو قبول فرمائے، عبادات میں اخلاص عطا کرے، دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے اور انہیں بار بار بیتُ اللہ اور روضۂ رسول ﷺ کی زیارت نصیب فرمائے۔
یا اللہ! اس مبارک سفر کو ذریعۂ مغفرت، رحمت اور برکت بنا دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲✨

29/12/2025

الحمدللہ 🤍
بن ولی ٹریول دنیاپور کا دسمبر عمرہ گروپ خیریت، سلامتی اور عافیت کے ساتھ وطن واپس پہنچ گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام معتمرین کی عبادات، طواف، سعی، دعائیں اور حاضریاں اپنی بارگاہِ عالیہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
یا اللہ! ان کے اس سفر کو مقبول بنائے، ان کے گناہوں کو معاف فرمائے، دلوں کو نورِ ایمان سے بھر دے، رزق میں برکت، صحت میں عافیت اور زندگیوں میں آسانیاں عطا فرما۔
یا ربِ کریم! ہمیں بھی بار بار اپنے گھر اور اپنے محبوب ﷺ کے روضۂ اقدس کی حاضری نصیب فرما، اور آخری سانس تک ایمان پر قائم رکھ۔
آمین یا رب العالمین 🤲✨

29/12/2025

🌙 رمضان المبارک 🌙
سستہ ترین عمرہ پیکج
سعودی ائرلائن کے ساتھ
مدت: 28 دن
📍 پتہ: پرانا تھانہ مارکیٹ، شاپ نمبر 4، دنیاپور
Bin Wali Travels dunya pur
مفتی محمد عدنان شوکت

جبلِ اُحد — اس محبوب پہاڑ کے بارے میں 10 اہم معلومات یہ مدینہ منورہ کے شمالی جانب واقع ہے۔ مسجدِ نبوی ﷺ سے اس کا فاصلہ ت...
28/12/2025

جبلِ اُحد — اس محبوب پہاڑ کے بارے میں 10 اہم معلومات
یہ مدینہ منورہ کے شمالی جانب واقع ہے۔
مسجدِ نبوی ﷺ سے اس کا فاصلہ تقریباً 4 کلو میٹر ہے۔
اسی کے دامن میں غزوۂ اُحد پیش آیا۔
نبیِ کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
“اُحد ایک پہاڑ ہے، یہ ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں”
اس پہاڑ پر قدیم اور تاریخی نقوش موجود ہیں۔
دورِ جاہلیت میں اسے “عُنقُد” کے نام سے جانا جاتا تھا۔
اس کا محیط (گھیراؤ) تقریباً 16 کلو میٹر ہے۔
یہ کئی چوٹیوں پر مشتمل پہاڑ ہے۔
اس میں پانی جمع ہونے کے قدرتی حوض (مہارس) پائے جاتے ہیں۔
اس کے اردگرد کوئی دوسرا پہاڑ نہیں،
یعنی یہ تنہا اور منفرد پہاڑ ہے
۔
اللهم صلِّ وسلم على سيدنا محمد ﷺ
وعلى آله وأصحابه أجمعين 🤍
Bin Wali Travel Dunyapur
بن ولی ٹریول دنیاپور
📞 0307-7737072



















Address

Near Pakistan Pharmacy Old Market Dunyapur
Dunyapur
59120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Wali Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category