Somi Travel & Tours

Somi Travel & Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Somi Travel & Tours, Travel Agency, Main GT Road, Eminabad.

29/07/2022
For more information please call 03000600096
25/07/2022

For more information please call 03000600096

05/09/2019

02/09/2019

تمام عمرہ زئرین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عمرہ ویزہ کا دنیاکے چند ممالک میں آغاز ہو چکا ہے امید کی جاتی ہے کہ آنے والے چند دنوں میں پاکستان میں بھی آغاز ہو جائے گا لہذٰ جلدی نہ کریں اور باقاعدہ آغاز کا انتظار کریں
صومی ٹریولز اینڈ ٹورز پاکستان آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہے تاکہ معتمرین عمرہ کو بروقت اور اچھی سروس انتہائی مناسب ریٹ پر دستیاب ہو سکے۔
شکریہ
رابطہ- 03000600096-03006499222-03064520000

20/08/2019

وزارت حج ، سعودی عرب کی تازہ ترین معلومات کے مطابق ، عمرہ ویزا انکے جی ڈی ایس پورٹل کے آغاز تک تاخیر کا شکار ہے ، اس میں 15 دن یا اس سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے کیونکہ وزات حج و عمرہ نے عمرہ کے نئے نظام پر عمرہ کمپنیوں کے لئے جدہ میں 26 سے 28 اگست تک تربیتی اجلاس شیڈول کیا ہے۔ ، پاکستان میں بیرونی ایجنٹوں کو فنڈز کی منتقلی کے لئے اپنے بینک اکاؤنٹ کھولنے میں بھی وقت لگ سکتا ہے کیونکہ ریگولیٹری حکام سے کچھ منظوریوں کی ضرورت ہوگی۔ لہذا سب کو مشورہ دیا گیا ہے کہ قریب تاریخوں میں ناقابل واپسی ائرلائن کی ٹکٹوں کو بک نہ کریں ، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی کمپنی کے اعلان کردہ نرخ بدلے ہوئے منظرنامے میں غلط ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کے ذریعہ طریقہ کار کو حتمی شکل دینے کے بعد نئے ریٹس فراہم کیئے جائیں گے۔۔

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں _03000600096. 03006499222

قوم کو 72 واں یومِ آزادی مبارک ہو۔ آج کا دن آپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن ہے جو آزادی کی اس عظیم نعمت ک...
13/08/2019

قوم کو 72 واں یومِ آزادی مبارک ہو۔ آج کا دن آپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن ہے جو آزادی کی اس عظیم نعمت کے حصول کے لیے گزشتہ 72 سال سے اپنی جانوں اور عزتوں کی قربانیاں دے رہے ہیں۔ دعا ہے اللہ تعالی کشمیر کو ظلم کی چکی سے نجات اور آزادی کی نعمت سے نوازے۔ حقیقی آزادی کا دن اسی دن ہو گا جب ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ آزادی کا جشن منائیں گے۔ انشاءاللہ کشمیر بنے گا پاکستان۔

تمام اہل اسلام کو
11/08/2019

تمام اہل اسلام کو

03/08/2019

عمرہ ویزہ پالیسی برائے سال 1441 ہجری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے نئے سال ١۴۴١ ہجری (2019-2020) کے لئے عمرہ ویزہ پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ویزہ کا اجراء اسی سال پندرہ ذوالحج کو شروع ہوجائے گا اور بلا تعطل چودہ شوال تک جاری رہے گا.

جبکہ عمرہ زائرین یکم (۱) محرم چودہ سو اکتالیس(۱۴۴۱)ہجری سے عمرہ ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں داخل ہوسکے گے ۔
اپنے تمام ٹریڈ پارٹنرز کو نےؑ عمرہ سیزن مے خوش آمدید کہتا ہے۔
عمرہ پیکج جلد متعارف کرایا جائے گا۔

SOMI TRAVEL & TOURS LHR/8591
Muhammed Zubair
03000600096
03012525255
Main GT road more emnabaad

Address

Main GT Road
Eminabad
52450

Telephone

+923012525255

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Somi Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category